سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Post by اضواء »

[center]سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Image

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تیل سے بھرے ایک ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ دھماکہ ملک کے مشرقی حصے میں ایک فلائی اوور انٹر سیکشن میں ہوا۔

Image

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ دھماکے میں ایک سو گیارہ افراد زخمی بھی ہوئے۔
دھماکے کے نتیجے لگنے والی آگ نے آس پاس کی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ ایک قریبی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ آئل ٹینکر کے فلائی اوور سے ٹکرانے کی وجہ سے ہوا۔
دھماکے کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا۔

Image

الامير متعب بن عبدالله يزور المصابين في حادث الانفجار

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Post by افتخار »

اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور جو وفات پا گئے ھیں انکو جنت میں جگہ عطا فرمائے اور جو زخمی ھیں کو جلد صحت عطافرمائے،

آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Post by اضواء »

اللھم آمین .....

اللہ یرحمھم آجمعین .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Post by میاں محمد اشفاق »

خبر شئیر کرنے کا بہت شکریہ حقیقتا بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے جس جگہ پہ دھماکہ ہوا ہے وہ جگہ ہمارے کیمپ کے نزدیک ہی ہے دھماکے کی گونج اور زمین کی تھرتھراہٹ وہاں تک گئی تھی.
ہماری دعا ہے کہ اللہ مرحومین کو جنت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے

Image

Image

Image

Image

Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Image
Image

Image

Image
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Post by اضواء »

اضافہ پر آپ کا شکریہ ....

اللہ سبحانہ متوفیوں کو جنت مغفرت کرے اور زخمیوں کو جلد سے جلد صحتیاب کرے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Post by اعجازالحسینی »

اللہ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب: آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:اللہ سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے

اللھم آمین ....

جزاك الله كل خير
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”