[center]
محترم "انور جمال انور " صاحب کو
اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔
ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے
اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
محترم “انور جمال انور“ صاحب ایک گذارش ہے کہ
آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]
خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
محترم "انور جمال انور" بہت خوشی ہوئی آپ کو اردونامہ فورم میں دیکھ کرہم امید کرتے ہیں کہ آپ اردو نامہ فورم کو اپنا فورم سمجھ کر اردو کی ترویج کے لئے ہمارا ساتھ دیں گے. اور میں اپنے سب دوستوں کو بتانے میں خوشی محسوس کروں گا کہ انور جمال انور صاحب بہت ہی اچھا لکھنے والے ہیں میں ان کے کئی کالم اردو نامہ فیس بک پیج پر بھی شئیر کرچکا ہوں
Last edited by میاں محمد اشفاق on Wed Sep 26, 2012 4:04 pm, edited 1 time in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
خوش آمدید
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
بہت خوب محترم انور جمال صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ادبی و علمی شخصیت کا اضافہ ہوا.
بہت خوشی ہوئی کہ اردونامہ پر ایک ادبی و علمی شخصیت کا اضافہ ہوا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
محترم انور جمال صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں
Re: خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
خوش آمدید جناب انور جمال صاحب
امید ہے محترم انور صاحب اردونامہ کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے.
امید ہے محترم انور صاحب اردونامہ کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- کارکن
- Posts: 119
- Joined: Wed Sep 26, 2012 12:08 am
- جنس:: مرد
Re: خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
بہت شکریہ ، بہت مہربانی ، بہت محبت ،بہت احسان ،،،
اردو نامہ ایک معیاری فورم ھے ،،،
انتظامیہ کو ڈھیروں مبارک باد ،،،
اردو نامہ ایک معیاری فورم ھے ،،،
انتظامیہ کو ڈھیروں مبارک باد ،،،
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: خوش آمدیدمحترم“انور جمال انور“صاحب!
خوش آمدید انور جمال انور صاحب
اگر بارخاطر نہ ہوتو اپنا تعارف کیجیے
اگر بارخاطر نہ ہوتو اپنا تعارف کیجیے