فیل بلاگ

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

فیل بلاگ

Post by شازل »

فیل بلاگ انٹرنیٹ‌کی دنیا کا ایک انوکھا بلاگ ہے جس کی مقبولیت اس وقت کافی سے بھی زیادہ ہے یہاں ایسی تصاویر اور ویڈیوز پیش کی جاتی ہیں کہ آدمی بے اختیار مسکرانے پر مجبور ہوجاتا ہے
کچھ تصاویر ملاحظہ کریں اور پھر اس سائیٹ کا ضرور وزٹ کریں لیکن اس کاشن کے ساتھ کہ ہو سکتا ہے کہ کچھ پورنو گرافکس سے بھی آپ کا واسطہ پڑسکتا ہے
Image
Image
Image
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by شازل »

Image
Image
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فیل بلاگ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب !
شیئرنگ کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب شیرنگ۔

شکریہ شازل بھائی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by شازل »

پسند کرنے کا شکریہ بھائی لوگو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by اعجازالحسینی »

شازل بھائی

آپ نے بھائی لوگ بنادیا حالانکہ ہم میں یہ کوالٹی نہیں ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by شازل »

ہا ہا ہا
آپ وہ والے بھائی لوگ نہیں ہو جو رضی بھائی کے ملک میں کہلائے جاتے ہیں
آپ واقعی بھائی ہو :mrgreen:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by اعجازالحسینی »

بہت بہت شکریہ

شازل بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فیل بلاگ

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:ہا ہا ہا
آپ وہ والے بھائی لوگ نہیں ہو جو رضی بھائی کے ملک میں کہلائے جاتے ہیں
آپ واقعی بھائی ہو :mrgreen:
اچھا !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by چاند بابو »

بہت خوب کافی عمدہ بلاگ لگتا ہے میں چیک کرتا ہوں اسے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: فیل بلاگ

Post by طارق راحیل »

دیکھتے ہیں
Post Reply

Return to “تصاویر”