ورڈ پریس کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

ورڈ پریس کا مسئلہ

Post by طارق راحیل »

اسلام و علیکم
http://tariqraheel.wordpress.pk/
یہ میرا بلاگ ہے
میں اپنے کمپیوٹر میں موجود تھیم جو میں نے ڈاؤنلوڈ کی ہے اس کی کس فائل کو اپلوڈ کروں
کے موجودہ تھئیم کی جگہ وہ تھیم آجائے
جلد بتا دیجئے
محمّد طارق راحیل
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈ پریس کا مسئلہ

Post by شازل »

کیا ورڈ پریس پی کے والے آپکو تھیم تبدیل کرنے کا آپشن دیتے ہیں :?:
میرے خیال میں تو نہیں
ویسے آپ wp-content\themes کی لوکیشن پر اپنی تھیم کو رکھ کر تھیم کو تبدیل کرسکتے ہیں،
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ورڈ پریس کا مسئلہ

Post by طارق راحیل »

آپشن تو موجود ہے پر آپکا دیا نام موجود نہیں
محمّد طارق راحیل
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ورڈ پریس کا مسئلہ

Post by شازل »

بھئی یہ آپشن تو ایف ٹی پی کے زریعے ہی‌آپکو ملے گا میں ڈائریکٹری کی بات کررہا ہوں
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”