Permalink کی سیٹنگز کا مسئلہ

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Permalink کی سیٹنگز کا مسئلہ

Post by RED KING »

اسلام علیکم!

ورڈ پریس میں کوئی نیا پیج بنانے پر بائی ڈیفالٹ اس طرح کا لنک بنتا ہے.
http://urdunama.ueuo.com/?p=123

مندرجہ ذیل لنک بنانے کے لیے میں نے ہر طرح کے جتن کر لیے ہیں لیکن 404 کا ایریر آ جاتا ہے.
http://urdunama.ueuo.com/2009/10/sample-post
------------------------------
.htaccess فائل کو بھی ایڈیٹ کر کے دیکھ لیا ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا.
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Permalink کی سیٹنگز کا مسئلہ

Post by شازل »

میں نے اس طرح کسٹمائز کیا ہوا ہے

Code: Select all

/%postname%/
آپ یہاں پر ٹربل شوٹنگ کو ملاحظہ کرسکتے ہیں.
[link]http://wordpress.org/support/topic/200568[/link]
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: Permalink کی سیٹنگز کا مسئلہ

Post by RED KING »

اسلام علیکم!

شازل بھائی 404 کا ایریر نہیں جا رہا. :x

آپ ذرا اپنا ذاتی پیغام ملاحظہ کریں.
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Permalink کی سیٹنگز کا مسئلہ

Post by شازل »

ذاتی پیغام میں آپ نے مجھے جو ایف ٹی پی اور لوگن کی معلومات دی ہیں‌ ان پر عمل کرکے میں‌نے آپکو جواب دے دیا ہے
دوسرے دوستوں کے لیے عرض ہے کہ واقعی Permalink کام نہیں‌کررہا،مجھے تو فی الحال اس کی یہ سمجھ آئی ہے کہ شاید فری ہوسٹ اس بات کی اجازت نہ دے رہے ہوں،
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”