سوئیٹزر لینڈ کے بینک۔ ۔ ۔

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
علی بابا
دوست
Posts: 203
Joined: Mon May 18, 2009 11:26 pm
جنس:: مرد

سوئیٹزر لینڈ کے بینک۔ ۔ ۔

Post by علی بابا »

کیا کوئ مجھے بتا سکتا ہے کہ دنیا کے تمام امیر ترین افراد اپنے پیسے کو سوئیٹزر لینڈ کے بینکوں میں کیوں رکھنا چاہتے ہیں؟؟؟؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوئیٹزر لینڈ کے بینک۔ ۔ ۔

Post by رضی الدین قاضی »

علی بابا wrote:کیا کوئ مجھے بتا سکتا ہے کہ دنیا کے تمام امیر ترین افراد اپنے پیسے کو سوئیٹزر لینڈ کے بینکوں میں کیوں رکھنا چاہتے ہیں؟؟؟؟
مجھے نہیں پتہ !
مگر ہاں میں بھی جاننا چاہتا ہوں۔
ویسے آپ نے اپنا پیسہ کس بینک میں رکھا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوئیٹزر لینڈ کے بینک۔ ۔ ۔

Post by چاند بابو »

علی بابا اس کی وجہ یہ ہے کہ سوئس بنکس دنیا بھر میں اپنی راز داری کی سخت ترین پالیسی کی وجہ سے مشہور ہیں یہ اپنے کھاتہ دار کی تفصیلات کسی کو بھی نہیں بتاتے ہیں حتی کہ کوئی حکومت بھی انہیں اس کام کے لئے مجبور نہیں کر سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے لٹیرے اپنی لوٹی ہوئی رقوم وہیں جمع کرواتے ہیں۔ اور انہیں بنکوں کی وجہ سے سوئیٹرز لینڈ کی معشیت بے حد مضبوط ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوئیٹزر لینڈ کے بینک۔ ۔ ۔

Post by رضی الدین قاضی »

چلئے علی بھائی چاند بھائی نے سوئس بنکس کی ایمانداری ظاہر کر دی ۔
اور یہ بھی بتا دیا کہ لوگ اپنی لوٹی ہوئی دولت سوئس بنکس میں ہی رکھتے ہیں۔
اب آپ اپنی لوٹی ہوئی دولت بھی وہاں رکھ سکتے ہیں۔ ہاہاہاہاہاہا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”