بہت بہت شکریہ رفیع تبسم بھائی۔ ایک بے حد بھرپور انداز میں آمد کا اور خوبصورت غزلوں کا شکریہ۔
رفیع بھائی اگر ہو سکے تو اپنی تخلیقات کوشش کیجئے گا کہ یونی کوڈ فارمیٹ میں لگایا کریں۔بہرحال اس بار کے لئے یہی ٹھیک ہے اگلی بار کوشش کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو