اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
بلال احمد wrote:{أضواء} wrote:تلاش تو جاری ہے پر پتا نہیں چل رہا کدھر کدھر گھوم رہے ہے
ایک نہ ایک دن واپس آہی جائیںگے
آتو جائینگے پر آپ تسلی دینے کے بجائے
کیوں ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
بلال احمد
- ناظم ویڈیو سیکشن
- Posts: 11973
- Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by بلال احمد »
{أضواء} wrote:آتو جائینگے پر آپ تسلی دینے کے بجائے
کیوں ہو
وہ تو میں پیار سے
ہوں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
نور بھیا بھی بہت دنوں سے نہیں آئے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
زین
- معاون خاص
- Posts: 7582
- Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by زین »
تلاش جاری رکھیں
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
تلاش جاری ہے شازل بھیا کی.
شازل بھیا کتھے اوووووووووووووووووووووووو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
بلال احمد
- ناظم ویڈیو سیکشن
- Posts: 11973
- Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by بلال احمد »
وہ تو بالکل ہی منظر سے غائب ہوگئے ہیں،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
جی جی شازل بھیا کدھر ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
زین
- معاون خاص
- Posts: 7582
- Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by زین »
تلاش کریں مل ہی جائینگے ایک دن
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
تلاش ہی تو جاری ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
زین
- معاون خاص
- Posts: 7582
- Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by زین »
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
بلال احمد
- ناظم ویڈیو سیکشن
- Posts: 11973
- Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by بلال احمد »
ان کی گاڑی تباہ ہوگئی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
گیا کام سے بیچارہ

اب گاڑی بلا رہی ہے سیٹی بجا رہی ہے بولتے رہینگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
بلال احمد
- ناظم ویڈیو سیکشن
- Posts: 11973
- Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by بلال احمد »
{أضواء} wrote:اب گاڑی بلا رہی ہے سیٹی بجا رہی ہے بولتے رہینگے
وہ تو ان کو ایسے ہی بلاتی ہے ہر گاڑی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
بلال احمد wrote:{أضواء} wrote:اب گاڑی بلا رہی ہے سیٹی بجا رہی ہے بولتے رہینگے
وہ تو ان کو ایسے ہی بلاتی ہے ہر گاڑی
پہلے گاڑی بلاتی تھی اب وہ گاڑی کو بلاتے رہینگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
ارے یار یہ شازل بھیا کہاں ہیں.
کیا کوئی انہیں پکڑ کا اردونامہ پر لا سکتا ہے.
زندہ یا .......
ارے نہیں نہیں ابھی صرف زندہ ہی چاہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
بلال احمد
- ناظم ویڈیو سیکشن
- Posts: 11973
- Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by بلال احمد »
چاند بابو wrote:ارے یار یہ شازل بھیا کہاں ہیں.
کیا کوئی انہیں پکڑ کا اردونامہ پر لا سکتا ہے.
زندہ یا .......
ارے نہیں نہیں ابھی صرف زندہ ہی چاہیں.
وہ محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا "ہاتھی زندہ لاکھ کا اور ......... سوا لاکھ کا"