افسوس ہم انہیں وہ مقام نہیں دے سکے جس کی وہ حق دار تھیں۔
اللہ تعالٰی انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
ایک اور قابل فخر پاکستانی منوں مٹی کے نیچے مگر؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
ایک اور قابل فخر پاکستانی منوں مٹی کے نیچے مگر؟
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک اور قابل فخر پاکستانی منوں مٹی کے نیچے مگر؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک اور قابل فخر پاکستانی منوں مٹی کے نیچے مگر؟
اللہ رب العزت انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
پاکستان میں کسی بھی ٹیلینٹ کی حوصلہ افزآئی نہ ہونے کے برابر ہے، اس کی بڑی مثال یہ خبر بھی ہے، بہت سا ذہین طبقہ سب سے پہلے پاکستان سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ ادھر کئی برس لگا کر بھی وہ وہیں کھڑے ہوں گے جہاں وہ پہلے تھے، اسی لیے سبھی اپنا ٹائم کیش کرانے کیلئے بیرون ممالک کا رخ کرتے ہیں،
میں سبھی کی بات نہیںکرتا لیکن اکثریت کیساتھ ایسا ہی ہوتا ہے یا اکثریت ایسا ہی کرتی ہے،
اللہ رب العزت ہمیں دین اسلام پر چلنے اس پر عمل کرنے اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے دکھ درد میں کام آنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ایک اور قابل فخر پاکستانی منوں مٹی کے نیچے مگر؟
انا لله وانا اليه راجعون ...
نسال الله ان يغفر لھا ويرحمھا....
نسال الله ان يغفر لھا ويرحمھا....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ایک اور قابل فخر پاکستانی منوں مٹی کے نیچے مگر؟
اللہ تعالٰی انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔