اگر ہم کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟؟؟
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اگر ہم کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟؟؟
واہ علی بھائی آپ نے تو کمال کر دیا۔
بیچاری کرکٹ کھلاڑیوں سے ہٹ کر سیاسی لیڈروں کی طرف توجہ دیجیئے۔
بیچاری کرکٹ کھلاڑیوں سے ہٹ کر سیاسی لیڈروں کی طرف توجہ دیجیئے۔
Re: اگر ہم کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟؟؟
ہاں بالکل اسی تصویر کی طرح جہاں مشرف دیگ پکا رہا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اگر ہم کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟؟؟
بہت خوب علی بابا آپ نے تو کمال کر دیا۔ اس کا مطلب ہے کہ علی بابا کے چالیس چور اب چوریاں چھوڑ چکے ہیں اور اب کرکٹ ٹیم کی جاسوسیاں کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: اگر ہم کرکٹر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟؟؟
آ گیا مزہ ........ !!!!!!!!!!!!!
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]