آٹھواں عجوبہ

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

آٹھواں عجوبہ

Post by شازل »

دنیا کے آٹھویں عجوبے کو دیکھنے کے لیے میرے بلاگ پر تشریف لے جائیں
جھلکیاں:
میری دعا یوں اچانک ہی قبول ہو جائے گی، میں نے کبھی تصور بھی نہیں‌کیا تھا
جس گاڑی میں ہم سفر کررہے تھے اس میں ایک شعلہ جوالہ بھی موجود تھی
یہاں پر حیرت اور خوف کا ملا جلا امتزاج ملتا ہے جسے دیکھ کر آنکھیں پھٹ سی جاتی ہیں
اورایک جگہ پر تختی پر استغفراللہ لکھا ہوا بھی دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آٹھواں عجوبہ

Post by چاند بابو »

ارے یار یہ تو واقعی ایک بے حد خطرناک جگہ ہے۔ ویڈیو دیکھ کر ہی رونگٹھے کھڑے ہوگئے اگر گزرنا پڑ گیا تو کیا ہو گا۔
شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آٹھواں عجوبہ

Post by شازل »

پسند کرنے کا شکریہ
Post Reply

Return to “پاک وطن”