آئی فون 5
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
آئی فون 5
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئی فون 5
بہت خوب زبردست ہے آئفون 5
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آئی فون 5
اضوا ء جی آپ یہ لے لیں تو اچھا ہے
میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے وہ نکلے گی 2015 میں تو لے لوں گا ورنہ بلال بھائی سے ادھار لے کر لوں گا
میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے وہ نکلے گی 2015 میں تو لے لوں گا ورنہ بلال بھائی سے ادھار لے کر لوں گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: آئی فون 5
جب آپ لوگوں فروخت کرنا ہو خریدنے کے بعد تو مجھ رابطہ کر لینا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آئی فون 5
بھائی ہم نےخریدنے سے پہلے فروخت کرنا ہے اگر لینے کا ارادہ ہو تو بتانا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: آئی فون 5
ادھار ایک جنگ ہے اسی لیے بند ہےمیاں محمد اشفاق wrote:میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے وہ نکلے گی 2015 میں تو لے لوں گا ورنہ بلال بھائی سے ادھار لے کر لوں گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آئی فون 5
بلال احمد wrote:ادھار ایک جنگ ہے اسی لیے بند ہےمیاں محمد اشفاق wrote:میں نے کمیٹی ڈالی ہوئی ہے وہ نکلے گی 2015 میں تو لے لوں گا ورنہ بلال بھائی سے ادھار لے کر لوں گا
کوئی بات نہیں بلال بھائی کبھی کبھی جنگ بھی کرنی چایئے!!!!!!!!!!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: آئی فون 5
بھائی مجھے تو یہ فو ن بیحد پسند آیا.
انڈیا میں کیا قیمت ہوگی اس کی؟
اگر کوئی بھائی بہن مجھے تحفہ دینا چاہے تو میں شکریہ کے ساتھ قبول کروں گا.
انڈیا میں کیا قیمت ہوگی اس کی؟
اگر کوئی بھائی بہن مجھے تحفہ دینا چاہے تو میں شکریہ کے ساتھ قبول کروں گا.
[center][/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آئی فون 5
رضی الدین قاضی wrote:بھائی مجھے تو یہ فو ن بیحد پسند آیا.
انڈیا میں کیا قیمت ہوگی اس کی؟
اگر کوئی بھائی بہن مجھے تحفہ دینا چاہے تو میں شکریہ کے ساتھ قبول کروں گا.
بلال بھائی بہت ہی کھلے دل کے مالک ہیں ۔ہم بھی ان سے ہی امید لگائے بیٹھے ہیں ویسے اگر چاند بابو بھی کچھ ہمت کر لیں تو چلو ہم جیسے بھائیوں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔۔۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں