»تلاش گمشدہ«
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
»تلاش گمشدہ«
[center]»تلاش گمشدہ«
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة الله و بركاته
آپ سب سے میں ایک اشتہاری' رپورٹ'
کے ساتھ حاضرہوئی ہوں
آپ تمام کو تو پتا ہےکہ ہمارا فورم
»اُردرنامہ« ایک فیملی فورم ہے
اور اسی طرح ہم سب فیملی ممبر ہوئے
اگر فیملی کا ایک ممبر بھی کچھہ دن بھی
غائب رہا تو ہمیں
تشویش ہو جاتی اور انکی جانچ کرنا
لازمی ہوجاتا ہے
آج میں جس ممبرز کے گمشد گی رپورٹ
درج کر رہی ہوں وہ ہماری
اس فیملی کے ہر دلعزیز "" ممبران "" ہے
علی عامر
نورمحمد
منور چودری
تابعدار
اچانک چلتے چلتے سب تعلق منقطع کر کے
ادھورے راستے میں چھوڑجانا یاد آیا ہے
اعجازالحسینی
مجیب منصور
عبیداللہ عبید
چاندنی
شازل
ھما
زین آکاش
ہم سب بہت مس کررہے ہیں
اور ساتھہ میں
مدرس
ذیشان
انصاری آفاق احمد
کراٹے ماسٹر
یاور عظیم
سیما
سانا
زارا
الکبیر
rohaani_babaa
یاسر عمران مرزا
اگر آپ ميں سے کسي کو کوئي معلومات ہے
تو يہاں شئير کريں
¨°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمة الله و بركاته
آپ سب سے میں ایک اشتہاری' رپورٹ'
کے ساتھ حاضرہوئی ہوں
آپ تمام کو تو پتا ہےکہ ہمارا فورم
»اُردرنامہ« ایک فیملی فورم ہے
اور اسی طرح ہم سب فیملی ممبر ہوئے
اگر فیملی کا ایک ممبر بھی کچھہ دن بھی
غائب رہا تو ہمیں
تشویش ہو جاتی اور انکی جانچ کرنا
لازمی ہوجاتا ہے
آج میں جس ممبرز کے گمشد گی رپورٹ
درج کر رہی ہوں وہ ہماری
اس فیملی کے ہر دلعزیز "" ممبران "" ہے
علی عامر
نورمحمد
منور چودری
تابعدار
اچانک چلتے چلتے سب تعلق منقطع کر کے
ادھورے راستے میں چھوڑجانا یاد آیا ہے
اعجازالحسینی
مجیب منصور
عبیداللہ عبید
چاندنی
شازل
ھما
زین آکاش
ہم سب بہت مس کررہے ہیں
اور ساتھہ میں
مدرس
ذیشان
انصاری آفاق احمد
کراٹے ماسٹر
یاور عظیم
سیما
سانا
زارا
الکبیر
rohaani_babaa
یاسر عمران مرزا
اگر آپ ميں سے کسي کو کوئي معلومات ہے
تو يہاں شئير کريں
¨°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
کیا وہ آپ کے گھر میں ہیں اپنے گھر میں کیوں نہیں ۔ویسے کیا ان کو پتہ ہے کہ آپ نے ان کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے کیوں کہ ہم نے سنا ہے کہ گھر کی اصل مالکہ گھر والی ہی ہوتی ہے اس لحاظ سے اگر انہیں پتہ لگ گیا کہ آپ نے اُن کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے تو وہ ایسے اپنی شان میں گستاخی سمجھ کر آپ کی وااااااااااااٹ ہی نہ لگا دیںچاند بابو wrote:جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: »تلاش گمشدہ«
چلو جی، واٹ کی کیا بات کرتےہں اشفاق بھائی، ادھر تو واٹیں لگتی ہیں روزانہ، یہ علیحدہ بات ہے جو بھی شادی شدہ ہے وہ بتاتا نہیں ہےمیاں محمد اشفاق wrote:اگر انہیں پتہ لگ گیا کہ آپ نے اُن کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے تو وہ ایسے اپنی شان میں گستاخی سمجھ کر آپ کی وااااااااااااٹ ہی نہ لگا دیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
چاند بابو wrote:جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔
اُنہیں بھی ہمارا سلام پہنچادیجئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
بلال احمد wrote:چلو جی، واٹ کی کیا بات کرتےہں اشفاق بھائی، ادھر تو واٹیں لگتی ہیں روزانہ، یہ علیحدہ بات ہے جو بھی شادی شدہ ہے وہ بتاتا نہیں ہےمیاں محمد اشفاق wrote:اگر انہیں پتہ لگ گیا کہ آپ نے اُن کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے تو وہ ایسے اپنی شان میں گستاخی سمجھ کر آپ کی وااااااااااااٹ ہی نہ لگا دیں
یہاں »تلاش گمشدہ« ممبران کی تلاش جاری ہے اور آپ کو ""واٹ واٹ کی جلدی ہے
جب چاند بھیا آئینگے تب آپ کو پتا چلے گا آپ بس زرا صبر کرو ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
سب سے پہلی بات تو میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں.
کیونکہ اشفاق بھیا بالکل ٹھیک ہیں چاندنی صاحبہ کو پتہ نہیں ہے کہ میں نے ان کے گھر کو اپنا کہا ہے.
البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
کیونکہ اشفاق بھیا بالکل ٹھیک ہیں چاندنی صاحبہ کو پتہ نہیں ہے کہ میں نے ان کے گھر کو اپنا کہا ہے.
البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: »تلاش گمشدہ«
لیں جی پتہ چل گیا ہمارے فورم کے اشتہاری لوگوں کو پناہ دینے میں چاند بابو سرفہرست ہیں اور آپ کو پتہ اسطرح اشتہاری کو پناہ دینے والوں سے کس طرح نپٹا جاتا ہےچاند بابو wrote:جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
بڑا توں تھانیدار باننا ایں کاکا.
گھر والی تھانیدارنی سامنے توں وی چونج سٹ کے بیٹھا ہوندا واں.
گھر والی تھانیدارنی سامنے توں وی چونج سٹ کے بیٹھا ہوندا واں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
چاند بابو wrote:بڑا توں تھانیدار باننا ایں کاکا.
گھر والی تھانیدارنی سامنے توں وی چونج سٹ کے بیٹھا ہوندا واں.
اسی لئے تو کہا ہے کہ شادی سے بچ کے رہنا عورت عقل کو بھی مار دیتی ہے بیوی بن کر۔
ابھی ان شادی شدہ لوگوں کے ہی حال دیکھ لو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
میاں محمد اشفاق wrote:چاند بابو wrote:بڑا توں تھانیدار باننا ایں کاکا.
گھر والی تھانیدارنی سامنے توں وی چونج سٹ کے بیٹھا ہوندا واں.
اسی لئے تو کہا ہے کہ شادی سے بچ کے رہنا عورت عقل کو بھی مار دیتی ہے بیوی بن کر۔
ابھی ان شادی شدہ لوگوں کے ہی حال دیکھ لو
رضی بھیا اب آپ کیا کہتے ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیںچاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: »تلاش گمشدہ«
دھمکی میں لپٹی ہوئی پیشین گوئیبلال احمد wrote:بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیںچاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: »تلاش گمشدہ«
میرے اللہ
اتنے ساروں کو کیسے تلاش کرینگے
بہت بہت مشکل ہے
اتنے ساروں کو کیسے تلاش کرینگے
بہت بہت مشکل ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
اشتہار تو دے دیئے نا ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: »تلاش گمشدہ«
شاواش وئی، یہ تو دونوں کو مکس کر کے قیمہ بنادیا ہےچاند بابو wrote:دھمکی میں لپٹی ہوئی پیشین گوئیبلال احمد wrote:بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیںچاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: »تلاش گمشدہ«
آپ بھی انہی میں شمار ہوتے ہیں، اپنی گمشدگی کا بتائیےزین آکاش wrote:میرے اللہ
اتنے ساروں کو کیسے تلاش کرینگے
بہت بہت مشکل ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
بلال احمد wrote:شاواش وئی، یہ تو دونوں کو مکس کر کے قیمہ بنادیا ہےچاند بابو wrote:دھمکی میں لپٹی ہوئی پیشین گوئیبلال احمد wrote:بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیںچاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
قیمہ بنادیا یا بن گیا ہے دونوں ملا کر ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: »تلاش گمشدہ«
بلال احمد wrote:آپ بھی انہی میں شمار ہوتے ہیں، اپنی گمشدگی کا بتائیےزین آکاش wrote:میرے اللہ
اتنے ساروں کو کیسے تلاش کرینگے
بہت بہت مشکل ہے
جی جی آپ نے صحیح کہا ہے
چلو بتاؤ کدھر تھے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]