بلاگر

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

بلاگر

Post by RED KING »

اسلام علیکم!

جس طرح ورڈ پریس کو اپنی ہوسٹنگ پر انسٹال کیا جا سکتا ہے،
کیا اسی طرح بلاگر کو بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے کہ نہیں.

کیونکہ میرے خیال میں اس سائٹ پر بلاگر انسٹال ہے.
http://www.cahayabiru.com
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بلاگر

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم سرخ بادشاہ کیسے ہیں آپ کبھی کبھی تو وختے میں ڈالنے والے سوالات کرتے ہیں آپ بھی۔

بہرحال یہ انہوں نے اپنی ہوسٹنگ پر انسٹال نہیں کیا ہوا ہے بلکہ بلاگر کو اپنے ڈومین کے ساتھ منسلک کیا ہوا ہے۔ ہوسٹنگ اب بھی بلاگر کی ہی استعمال ہو رہی ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
RED KING
کارکن
کارکن
Posts: 49
Joined: Sun Aug 09, 2009 3:02 am
جنس:: مرد
Location: انٹرنیٹ
Contact:

Re: بلاگر

Post by RED KING »

اب یہ بھی بتا دیں کہ یہ کام کس طرح ہوتا ہے؟ :)
جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے---اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بلاگر

Post by شازل »

اس کے لیے اپنے بلاگ پر لوگن ہو کر ڈیش بورڈ سے ہو کر سیٹنگز پر کلک کریں
اور پھر Publishing ٹیب پر،
جہاں پر Custom Domain لکھا ہو اس پر کلک کردیں ،
یوں آپ ڈومین کو بلاگر پر منسلک کرسکتے ہیں
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”