اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری - احمد فراز

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
ماظق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Tue Sep 01, 2009 11:09 am

اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری - احمد فراز

Post by ماظق »

[center]اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری
وہ قیامت ہی غنیمت تھی جو یکجا گزری

آ گلے تجھ کو لگا لوں میرے پیارے دشمن
اک مری بات نہیں تجھ پہ بھی کیا کیا گزری

میں تو صحرا کی تپش، تشنہ لبی بھول گیا
جو مرے ہم نفسوں پر لب ِدریا گزری

آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں
ہم پہ اے دوست یہ ساعت تو ہمیشہ گزری

میری تنہا سفری میرا مقدر تھی فراز
ورنہ اس شہر ِتمنا سے تو دنیا گزری[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری - احمد فراز

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اِس کا سوچا بھی نہ تھا اب کے جو تنہا گزری - احمد فراز

Post by نیوخان جیو »

ماظق بھائی بہت بہت شکریہ

کیا شعر ہے

آج کیا دیکھ کے بھر آئی ہیں تیری آنکھیں
ہم پہ اے دوست یہ ساعت تو ہمیشہ گزری
Post Reply

Return to “اردو شاعری”