اقتباس

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

اقتباس

Post by عبدالقدوس »

اقتباس والے حصے کو درست کریں بھائی
اقتباس کرنےکے بعد بائیں جانب نکل جاتی ہے ہرچیز
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اقتباس

Post by شازل »

ہاں اقتباس دائیں طرف آرہا ہے
لیکن نکلنے والی بات کسی اور نے نہیں‌کی.
چلو دیکھتے ہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اقتباس

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالقدوس بھائی کا کہنا یہ ہے کہ جس پوسٹ کا اقتباس کیا جاتا ہے وہ بجائے داہینے جانب آنے کے وہ بائیں جانب نظر آتی ہے۔ کیا اس کا علاج ممکن ہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اقتباس

Post by شازل »

امید ہے کہ یہ سقم بھی جلد دور ہو جائے گا.
شکریہ
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”