یہ مسئلہ ہے یا مسائلستان؟

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

یہ مسئلہ ہے یا مسائلستان؟

Post by اسداللہ شاہ »

السلام علیکم
میرا مسئلہ یہ ہے کے نہ تو میری نمائندہ تصویر اور نہ میرے دستخط ظاہر ہورہے ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ مسئلہ ہے یا مسائلستان؟

Post by شازل »

کوئی میسج وغیرہ بھی ظاہر ہورہا ہے ؟
میں نے سیٹنگ کردی ہے اب کوئی مسئلہ یا مسائلستان آئے تو ضرور بتائیے گا. :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: یہ مسئلہ ہے یا مسائلستان؟

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ بھیا کیا آپ کے مسائل حل ہو گئے ہیں۔
ویسے شازل بھیا کیا آپ نے کچھ کیا ہے۔ کیونکہ ہم نے تو تمام اراکین کو دستخط اور اوتار کی اجازت دے رکھی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ مسئلہ ہے یا مسائلستان؟

Post by شازل »

میں نے ان کی پرمشنز کو دوبارہ ریفریش کیا ہے
یہ وہی مسائل ہیں جو پی ایچ پی بی بی 2 سے 3 کی طرف منتقل ہونے کے بعد ہوتے ہیں یا ہوئے ہیں
عبدالقدوس
کارکن
کارکن
Posts: 65
Joined: Thu Aug 20, 2009 8:42 pm

Re: یہ مسئلہ ہے یا مسائلستان؟

Post by عبدالقدوس »

شازل wrote:میں نے ان کی پرمشنز کو دوبارہ ریفریش کیا ہے
یہ وہی مسائل ہیں جو پی ایچ پی بی بی 2 سے 3 کی طرف منتقل ہونے کے بعد ہوتے ہیں یا ہوئے ہیں
:cry: آپ تو ججباتی ہوگئے ہو بھائی
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: یہ مسئلہ ہے یا مسائلستان؟

Post by شازل »

ارے نہیں ایسی کوئی بات نہیں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”