خاک وخون

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

خاک وخون

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم
خاک و خون نسیم حجازی کی لکھی ہوئی ایک تاریخی حقیقت ہے جس کو جھٹلایا نہیں جا سکتا مسلمانوں نے پاکستان کو بنانے کے لئے کتنی قربانیاں دی ہیں جس کا ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے ۔یہ کتاب بھی ایسی ہی قربانیوں کی چشم دید ہے ۔ میں آپ سب سے التماس کرتا ہوں کہ اس کتاب کو ضرور پڑھیئے اس کتاب کو پڑھتے ہوئے آپ کئی بار اپنے بچپن میں بھی جائیں گے ۔

آپکی دعاوں کا طلبگاربندہ ناچیز
میاں محمد اشفاق
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... jzh&page=1[/scribd]

[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... c02&page=1[/scribd]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خاک وخون

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خاک وخون

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو ناول”