پشاوری جوتے

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

پشاوری جوتے

Post by شازل »

رمضان کی آمد آمد ہے
اور یقینا آپ کسی روز موقع نکال کر جوتوں کی دکان رخ کریں گے
تو آئیے ہم آپکی تھوڑی مدد کردیتے ہیں
Image
Image
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by چاند بابو »

مجھے جوتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by شازل »

نظر آجائیں‌گے hahaha:
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by عاطف »

مجھے بھی نظر نہیں آ رہے :o
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پشاوری جوتے

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خطر ناک جوتے ہیں ۔
بھاگو ورنہ سر پر پڑیں گے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by شازل »

اور کس کس کو جوتے نظر نہی‌آئے :P
اصل میں میں‌نےسائیٹ سے یہ لنک لیے تھے لیکن شاید انہوں نے لنکس ڈس ایبل کردیے ہیں
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میں‌انہیں‌اپ لوڈ کرکے لنکس دیتا
خیر
تو ہاں‌ہم کہہ رہے تھے کہ جوتے اور کس کس کو نظر نہیں آئے :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by اسداللہ شاہ »

میں نے ابھی اپنے جوتے دیکھے ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by شازل »

چلو اچھا ہوا کہ آپ نے وضاحت کردی
ورنہ رضی بھائی بھی کچھ کہہ رہے تھے :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پشاوری جوتے

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی
اسد بھائی نے اپنے ہی جوتے دیکھے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں اپنے اس فورم پر ایسے نایاب جوتوں کی نمائش لگا کر (جو نظر ہی نہیں اتے) آپ نے ہم سب پر احسان کیا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by چاند بابو »

ہاں جی واقعی یہ تو ایک احسان کی طرح ہے نہ جوتوں کا وجود ہو نہ ان کی جسامت ہو نہ وزن ہو اور آپ تمام احباب کے لئے سب سے بڑی بات نہ ہی ان کی چوٹ لگے۔ :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پشاوری جوتے

Post by شازل »

نہیں نہیں یہ سب کےلیے ہیں :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پشاوری جوتے

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:ہاں جی واقعی یہ تو ایک احسان کی طرح ہے نہ جوتوں کا وجود ہو نہ ان کی جسامت ہو نہ وزن ہو اور آپ تمام احباب کے لئے سب سے بڑی بات نہ ہی ان کی چوٹ لگے۔ :mrgreen: :mrgreen:
اور چوٹ لگ بھی جائے تو کوئی نہیں کہے گا کہ جوتوں سے چوٹ کھا کر آئے ہیں۔ :wink:
Post Reply

Return to “پاک وطن”