سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
فتاة الخير
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Fri Sep 04, 2009 11:10 pm

سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by فتاة الخير »

[center]سوچنے والی بات[/center]





[center]دنیا کی زندگی چاہے کتنی ہی زیادہ ہو جا‎ۓ
بہرحال ختم ہونے والی ہے اور اس کا مال و متاع چاہے کتنا ہی زیادہ سے زیادہ ہو جاۓ[/center]

[center]ایک دن
ایک دن[/center]

[center]چھوٹنے والا ہے[/center]


[center]اور آخرت کی زندگی کبھی بھی ختم ہونے والی نہیں
سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے
[/center]
Last edited by فتاة الخير on Fri Sep 11, 2009 7:56 pm, edited 2 times in total.
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by مخلص »

جزاک اللہ سسٹر اللہ آپ کو مزید لکھنے کی توفیق دے ۔اس پوسٹ کا شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by شازل »

جزاک اللہ
بہت خوب لکھا ہے
بہت بہت شکریہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
اس مفید پوسٹ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by فتاة القرآن »

[center]شکریہ‌سسٹر

مگر احادیث کے حوالے مطلوب ہیں

برائے مہربانی
احادیث کے ساتھ حوالے کا ذکر ضرور دیا کریں[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة الخير
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Fri Sep 04, 2009 11:10 pm

Re: سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by فتاة الخير »

شکریہ سسٹر

مجھے حوالہ نہیں مل رہا

اس لیے جب تک حوالہ مل نا جائے میں بھی اسے حذف کر دیتی ہوں

جزاکی اللہ خیرا
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by فتاة القرآن »

[center]مشکورہ یا غالیۃ

Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سمجھدار کے لۓ اشارہ کافی ہے

Post by شازل »

آپ دونوں بہنوں نے جو اصول بنا رکھا ہے، بہت ہی اچھا اصول ہے ،اس طرح کوئی بھی پیچیدگی پیدا نہیں ہو سکتی.
بہت بہت شکریہ
اللہ آپ لوگوں کے علم میں اضافہ فرمائے آمین
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”