آج آسان ہے مگر کل ؟؟

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image


آج آسان ہے نماز چھوڑنا


ھینا
؟

مگر کل۔۔۔۔۔۔

کیا آگ میں جانا بھی آسان لگے گا

؟؟؟؟



Image

Image

Image[/center]
Last edited by فتاة القرآن on Wed Sep 09, 2009 9:20 pm, edited 1 time in total.
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image

Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by فتاة القرآن »

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by فتاة القرآن on Thu Sep 10, 2009 9:44 am, edited 1 time in total.
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by مخلص »

[center]جزاک اللہ[/center]

زبردست
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]اللهم اقنا عذابك يوم تبعث عبادك

رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَاماً
إِنَّهَا سَاءتْ مُسْتَقَرّاً وَمُقَاماً[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by شازل »

ہم صرف نماز ہی قائم کرلیں تو بہت سے گناہوں سے خود بخود ہی پچتے چلے جائیں گے
مگر ہمارے ہاں ایسے بھی مسلمان ہیں جو نماز بھی باقاعدگی سے پڑھتے ہیں لیکن ان کے اندر غرور اور تکبر
دھونس اور سفاکی اس قدر ہوتی ہے کہ بس
کاش ہم حقیقی طور پر مسلمان بن سکیں جن کے اندر اور ایمان ہی ایمان ہو اور کوئی جذبہ نہ ہو
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by فتاة القرآن »

شازل wrote:ہم صرف نماز ہی قائم کرلیں تو بہت سے گناہوں سے خود بخود ہی پچتے چلے جائیں گے
مگر ہمارے ہاں ایسے بھی مسلمان ہیں جو نماز بھی باقاعدگی سے پڑھتے ہیں لیکن ان کے اندر غرور اور تکبر
دھونس اور سفاکی اس قدر ہوتی ہے کہ بس
کاش ہم حقیقی طور پر مسلمان بن سکیں جن کے اندر اور ایمان ہی ایمان ہو اور کوئی جذبہ نہ ہو

آمین یا رب
[center]مقالاتي

Image[/center]
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by عاطف »

فتاة القرآن wrote:[center]Image[/center]
بہن کیا آپ مہربانی کر کے بتا سکتی ہے کہ یہ کس حدیث کی کتاب کا حوالہ ہے - جزاک اللہ مہربانی ہو گی آپ کی تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو اور اس میں کچھ لفظی غلطیاں‌ بھی ہے مہربانی کر کے جب بھی حدیث مبارکہ لگائیں اس کا حوالہ اور اس کی پروف ریڈنگ ضرور کر لیا کریں - شکریہ
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by فتاة القرآن »

عاطف wrote:
بہن کیا آپ مہربانی کر کے بتا سکتی ہے کہ یہ کس حدیث کی کتاب کا حوالہ ہے - جزاک اللہ مہربانی ہو گی آپ کی تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو اور اس میں کچھ لفظی غلطیاں‌ بھی ہے مہربانی کر کے جب بھی حدیث مبارکہ لگائیں اس کا حوالہ اور اس کی پروف ریڈنگ ضرور کر لیا کریں - شکریہ
[center]Image[/center]


[center]وقال الإمام أبو جعفر بن جرير : حدثني عباس بن أبي طالب ، حدثنا محمد بن زياد بن زيان ، حدثنا شرقي بن قطامي ، عن لقمان بن عامر الخزاعي قال : جئت أبا أمامة صدي بن عجلان الباهلي فقلت : حدثنا حديثا سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم ، قال : فدعا بطعام ، ثم قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " لو أن صخرة زنة عشر أواق قذف بها من شفير جهنم ، ما بلغت قعرها خمسين خريفا ، [ ص: 246 ] ثم تنتهي إلى غي وآثام " . قال : قلت : وما غي وآثام ؟ قال : " بئران في أسفل جهنم ، يسيل فيهما صديد أهل النار ، وهما اللتان ذكر الله في كتابه : ( أضاعوا الصلاة واتبعوا الشهوات فسوف يلقون غيا ) وقوله في الفرقان : ( ولا يزنون ومن يفعل ذلك يلق أثاما )مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد، صفة أهل النار

بھائی مجھے آپ کے حوالے والی بات سے 100٪ اتفاق ہے
اور میں بھی حوالے کہ بغیر کوئی حدیث قبول نہیں کرتی
مگریہ ایک
‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌pps
فائل تھی جو میں نے تقریبا 4 سال پہلے بنائی تھی اور اس وقت مجھے فوٹو شوپ میں اردو فونٹ یوز کرنا نھیں آتا تھا
اس لیے اس میں املائی بھت غلطیاں ہیں

دوسری بات
اس وقت میرا دماغ حوالے بھی نہیں مانگتا تھا اس لئے حوالہ نوٹ نہیں کیا

ابھی مجھے وہی حدیث تو نہیں ملی کیونکہ اب اس کتاب کی کوئی خبر نہیں

مگر اس کے مشابہ ایک حدیث ملی ہے

مگر پھر بھی جب تک مجھے اسی حدیث کا حوالہ نا مل جائے میں اسے پوسٹ نہیں کرونگی

میں اسے حذف کر رہی ہوں

آپ کا بھت شکریہ اس طرف توجہ دلانے کا

امید ہے آگے بھی آپ اسی طرح رہنمائی کریں گے


اصلاح کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں

مشکووووور

اللہ یجزاک عنی خیرا الجزاء[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by عاطف »

جزاک اللہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by شازل »

جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ

محترمہ فتاة القرآن صاحبہ بہت بہت شکریہ آپ نے اپنی غلطی تسلیم کی اور حوالہ نہ ملنے پر اپنی پوسٹ حذف کر دی جس کے لئے میں آپ کا مشکور ہوں۔ آپ نے اپنی اس پوسٹ کے بارے میں کسی قسم کی تکرار نہ کرکے یہ بات ثابت کی ہے کہ آپ دین کے لئے کام کر رہی ہیں اپنےاللہ کی خوشنودی کے لئے کام کرتی ہیں نہ کہ صرف نمودو نمائش کے لئے جیسا کہ اکثر لوگو اردو فورمز پر کرتے ہیں۔ اور بعد میں طرح طرح کی حجتیں تیار کرتے ہیں لیکن اپنے کیئے سے باز کم ہی آتے ہیں۔


عاطف صاحب آپ کا بھی بہت بہت شکریہ آپ نے ہماری توجہ اس طرف دلائی۔ امید ہے کہ آپ کو بھی محترمہ فتاة القرآن صاحبہ کا یہ انداز بہت پسند آیا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by عاطف »

بلکل صحیح‌کہا چاند بابو نے :idea:
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج آسان ہے مگر کل ؟؟

Post by مخلص »

ذبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انقلاب
Post Reply

Return to “تصاویر”