آسامیاں خالی ھیں ۔

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by افتخار »

ذرا غور کریں ۔

[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by پپو »

چوکیدار ہی لگ جانا چاہیے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے آج کل ہمارے وزیر اعظم کی آسامی بھی خالی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by بلال احمد »

وزیر اعظم کی سیٹ کی گالیاں سننے کی ہم میں‌پسلی نہیں ہے بھائی h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by میاں محمد اشفاق »

کوئی بات نہیں آپ اس کے لئے اپنے جیسے کوئی 2،4 مشیر رکھ لینا
میں ایڈوانس میں مشیر نہ بننے کے لئے معزرت چاہتا ہوں آپ کسی اور کو ڈھونڈ لیں
ویسے کیسا ہو گا منظر جب جناب بلال صاحب کی 8x8 سائز کی تصویریں ہر چو ک میں لگی ہوں گی اور عوام ہاتھ میں جوتے پکڑے آپکا انتظار کر رہی ہو گی
اور کچھ تصویریں جلا رہی ہو گی بعد میں کیا ہو گا بلال صاحب خود ہی فرمائیں گے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by بلال احمد »

میں پولیٹیکس پر لعنت بھی نہیں‌بھیجتا، مجھے ہمیشہ سے اس سے نفرت ہی رہی ہے، جھوٹ در جھوٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:میں پولیٹیکس پر لعنت بھی نہیں‌بھیجتا، مجھے ہمیشہ سے اس سے نفرت ہی رہی ہے، جھوٹ در جھوٹ
یار اپنا بیان تو سہی کرو
آپ نہ تو پولیٹکس پر لعنت بھیجتے ہیں
آپ کو ہمیشہ لعنت بھیجنے سے نفرت رہی ہے
:lol: h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:میں پولیٹیکس پر لعنت بھی نہیں‌بھیجتا، مجھے ہمیشہ سے اس سے نفرت ہی رہی ہے، جھوٹ در جھوٹ
یار اپنا بیان تو سہی کرو
آپ نہ تو پولیٹکس پر لعنت بھیجتے ہیں
آپ کو ہمیشہ لعنت بھیجنے سے نفرت رہی ہے
:lol: h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
او پائی، لعنت بھیجنے سے نہیں پولیٹکس سے

اب اگر b;x

تو پھر h;a;h;a h;a;h;a

آگے تو سمجھدار ہی ہو ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آسامیاں خالی ھیں ۔

Post by میاں محمد اشفاق »

زرا ڈیٹیل سے بتائیں کچھ سمجھ نہیں آیا :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”