آج ہی انتہائی خوبصورت گلاسی گرین Icons ڈاؤن لوڈ کیجئیے اور اپنی ویب سائیٹس یا بلاگز یا جہاں بھی آپ چاہے اسے استعمال کیجئیے -
[center][/center]
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
گلاسی گرین Icons
گلاسی گرین Icons
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گلاسی گرین Icons
اچھا جی یہ داد حاصل کرنے کی اچھی کاوش ہے ورنہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ اس کی زیادہ ضرورت تو مجھے رہتی ہے لیکن آپ کو پتہ ہے کہ میں آپ کو داد نہیں دوں گا اب آپ شازل سے ہی داد حاصل کیجئے گا میں داد تو نہیں دوں گا بہرحال ڈاونلوڈ ضرور کروں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: گلاسی گرین Icons
جی نہیں میں نے یہ داد حاصل کرنے کے لئے نہیں لکھا شازل کو بلکہ ایک اور مسئلہ ہے یہ پوسٹ نیچے سے نیچے جا رہی تھی اور اس کو کسی نے بھی چیک نہیں کیا تھا تو مجبورا مجھے ایک نئ پوسٹ لگانی پڑی تا کہ یہ پوسٹ اوپر آ سکے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: گلاسی گرین Icons
بہت خوب بھیا
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گلاسی گرین Icons
تو اسے اوپر لانے کا مقصد بھی تو وہی تھا جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو