مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم
آج میں آپ دوستوں کے لئے ایسی ویب لے کر آیا ہوں جس سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کو مس کال کر کے تنگ کرنے والا کس شہر کا ہے
امید ہے‌آپ کوضرور پسند آئے گی
شکریہ
نا چیز
میاں محمد اشفاق


http://informationmadness.com/missed-call-finder.html
Last edited by میاں محمد اشفاق on Thu May 31, 2012 10:29 pm, edited 1 time in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by پپو »

بھائی جان ذرا طریقہ بھی لکھ دیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by چاند بابو »

بہت کم نمبروں کا بتاتی ہے یہ سائیٹ خاص طور پر موبی لنک کا بتاتی ہے.
میرے خیال میں یہ سیریل سے مدد حاصل کرتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:اسلام علیکم
آج میں آپ دوستوں کے لئے ایسی ویب لے کر آیا ہوں جس سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کو مس کال کر کے تنگ کرنے والا کس شہر کا ہے
امید ہے‌آپ کوذرور پسند آئے گی
شکریہ
نا چیز
میاں محمد اشفاق


http://informationmadness.com/missed-call-finder.html
جی ہاں. صرف موبی لنک کے نمبرز تلاش کرتی ہے. ضرور چیک کر لینا ...
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

بلکل بجا فرمایا آپ نے کچھ ایسا ہی ہے میں نے چند نمبر چیک کئے تھے جو خوش قسمتی سے اس نے ٹھیک بتائے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

واقعی جو بھی ملتی ہے موبی لنک کی ہی رشتے دار ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:واقعی جو بھی ملتی ہے موبی لنک کی ہی رشتے دار ہے
موبی لنک پاکستان کا سب سے بڑا اور پہلا موبائل انٹر نیٹ سیلولر نیٹ ورک ہے اس لئے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by عبیداللہ عبید »

یہ مس کال صاحبہ کون ہے اور آپ لوگ اسے کیوں ڈھونڈ رہے ہیں ؟

پرائی عورتوں کے بارے میں تانک جھانک کچھ اخلاقی طور پر ٹھیک نہیں ۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مس کال کرنے والے کی تلاش کریں

Post by بلال احمد »

عبیداللہ عبید wrote:یہ مس کال صاحبہ کون ہے اور آپ لوگ اسے کیوں ڈھونڈ رہے ہیں ؟

پرائی عورتوں کے بارے میں تانک جھانک کچھ اخلاقی طور پر ٹھیک نہیں ۔
معافی چاہتے ہیں ہم مسٹر کال نام رکھ لیتے ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”