اردو نامہ کے پیج کھلنے میں دیری

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

اردو نامہ کے پیج کھلنے میں دیری

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم
میری اردو نامہ کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میں کچھ دنوں سے نوٹ کر رہا ہوں اردو نامہ کا ہر پیج اوپن ہونے میں کافی دیر لگا رہا ہے( بقول ہمارے آئی ٹی انجینئر ویب پر کافی لوڈ ہے) براہ مہربانی اس پر ذرا توجہ دیں تاکہ مزید کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے




نا چیز

میاں محمد اشفاق
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کے پیج کھلنے میں دیری

Post by چاند بابو »

جی اشفاق بھیا میں کرتا ہوں اس کا کچھ جلد ہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ کے پیج کھلنے میں دیری

Post by اضواء »

ہمار پاس بھی یہ ہی مشکل ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”