ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

Post by منور چودری »

ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں
اب تو اس جہاں سے گھبرائے بیٹھا ہوں
میرا کسی سے کوئی گلہ نہیں شکوہ نہیں
اپنے آپ پہ یہ فتور لگائے بیٹھا ہوں
اپنوں سے محجھے راحت ملی نہ سکون ملا
ہے احساس لوگوں کی گرفت میں آئے بیٹھا ہوں
میں کس کے گلے لگوں کس کو گلے لگاؤں
کسی نے محجھے ٹھکرا دیا کسی کو میں ٹھکرائے بیٹھا ہوں
ہوش مدہوش کر کے جوش لاتا رہا
اب ان نادانیوں کا جو صلہ پائے بیٹھا ہوں
منور مجرمانہ زندگی کو شرمسار کرتا ہوں
اے معاف کرنے والے تیرے در پہ سر جھکائے بیٹھا ہوں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

Post by محمد شعیب »

zub;ar

بہت خوب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

Post by چاند بابو »

بہت خوب منور چودری صاحب
اچھی شئیرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

Post by بلال احمد »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

منور بھائی چھا گئے ہیں‌ ٹھاہ کر کے :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
وزیر قمر
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sun Jan 15, 2012 9:14 pm
جنس:: مرد

Re: ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

Post by وزیر قمر »

بہت اعلٰی جناب r;o;s;e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

Post by اضواء »

منور چودری wrote:ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں
اب تو اس جہاں سے گھبرائے بیٹھا ہوں
میرا کسی سے کوئی گلہ نہیں شکوہ نہیں
اپنے آپ پہ یہ فتور لگائے بیٹھا ہوں
اپنوں سے محجھے راحت ملی نہ سکون ملا
ہے احساس لوگوں کی گرفت میں آئے بیٹھا ہوں
میں کس کے گلے لگوں کس کو گلے لگاؤں
کسی نے محجھے ٹھکرا دیا کسی کو میں ٹھکرائے بیٹھا ہوں
ہوش مدہوش کر کے جوش لاتا رہا
اب ان نادانیوں کا جو صلہ پائے بیٹھا ہوں
منور مجرمانہ زندگی کو شرمسار کرتا ہوں
اے معاف کرنے والے تیرے در پہ سر جھکائے بیٹھا ہوں

:clap: :clap:
زبردست منور بھیا r:o:s:e

آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: ہزاروں درد دل میں بسائے بیٹھا ہوں

Post by منور چودری »

آپ سب کا بہت شکریہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
Post Reply

Return to “اردو شاعری”