عورت کا کس کس سے پردہ ھے.

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

عورت کا کس کس سے پردہ ھے.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عورت کا کس کس سے پردہ ھے.

Post by عتیق »

اس کے علاوہ بھی تو پردے کی شرعی احکامات ہیں وہ بھی تو شئر کریں.................


مثلا،،،،
دیور سے
کزن سے
داماد سے


مزید آپ حضرات شئیر کریں........مجھے یاد نہیں آرہا............پردے معاشرے میں برائی کو روکنے والی پہلی سیڑی ہے.............ورنہ ایسے بہت سے کہانیاں سننے کو ملی جس کو سن کر دل برداشتہ ہوجائے................................اللہ ہم سب کو پردے کے احکامات کو شرعی لحاظ سے احتمام کے ساتھ بجا لانے کی توفیق دے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: عورت کا کس کس سے پردہ ھے.

Post by محمد شعیب »

ارے پیارے عتیق
جب محارم کا ذکر کر دیا تو بات مکمل ہو گئی. یعنی جن جن سے پردہ نہیں ان کا بتلا دیا. اس کے علاوہ باقی سب سے پردہ ہے، چاہے دیور، جیٹھ، بہنوئی کچھ بھی ہو. غیر محارم کی تعداد زیادہ ہے. اس لئے ان کا بیان مشکل ہے. اوپر محارم کے بارے میں بتلا دیا. اس کے علاوہ سے پردہ کیا جائے بس ...
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”