میںنے جابز کی ایک سائیٹ دیکھی ہے اور مجھے تو بہت پسند آئی ہے
آپ بھی اس کا دورہ کرکے پرکھ لیں
پاکستان میںبہت سی جابز موجود ہیں لیکن دیکھنے والی آنکھ چاہیئے،
امید ہےکہ پسند آئے گی،
http://www.rozee.pk/
پاکستان میں جابز کی سائیٹ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان میں جابز کی سائیٹ
ارے واہ چھا گئے شازل بھیا۔ میں نے ابھی یہ دھاگہ کھولا ہی تھا کہ آپ نے یہاں دھاوا بول دیا۔ بہرحال یہ دھاگہ ڈبلیو کے جی کی فرمائش پر کھولا گیا ہے اور وہی اس کے موڈریٹر ہیں انہیں موڈریشن کے تمام اختیارات اس دھاگے میں دے دیئے گئے ہیں۔
ڈبلیو کے جی اب یہ دھاگہ آپ کا ہوا اسے فعال رکھنا اور یہاں نت نئی نوکریوں کی معلومات مہیا کرنا آپ کی ذمہ داری ٹھہری۔
ڈبلیو کے جی اب یہ دھاگہ آپ کا ہوا اسے فعال رکھنا اور یہاں نت نئی نوکریوں کی معلومات مہیا کرنا آپ کی ذمہ داری ٹھہری۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 121
- Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: پاکستان میں جابز کی سائیٹ
زبردست
شکریہ شازل بھائی
بہت بہترین سائٹ ہے. اسکرپٹ بھی کمال کا استعمال کیا ہے انہوں نے.
اچھا یہ "نیوخان جیو" جو اس شعبہ کے ذمہ دار تھے، یہ کہاں گئے ؟
ان کی آخری آمد : بدھ جون 02, 2010 9:31 am ہے. اس کے بعد کیا ناراض ہو گئے ؟

- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: پاکستان میں جابز کی سائیٹ
چاند بھائی میں نے آپ کو ایک ذاتی پیعام لگھا ہے ذارہ ہو دیکھ لیں
Jahad Is Our Way