آپ CD, DVD, BD and HD DVD سے اپناڈیٹاریکور کریں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

آپ CD, DVD, BD and HD DVD سے اپناڈیٹاریکور کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ کی خدمت میں سافٹ وئیرشئیرکررہایہ بھی ایک چھوٹاساسافٹ وئیرہے لیکن کئی کام کرتاہے اس کی مدد سے اپ CD, DVD, BD and HD DVD سے اپناڈیٹاریکورکرسکتے ہیں جوبعض عام حالت میں سی ڈی یا ڈی وی ڈی روم ریڈ نہیں کررہاہوتا۔ اس کے علاوہ اس سافٹ وئیرکی مددسے کسی بھی بوٹ ایبل سی ڈی سے بوٹ امج اسانی سے نکال سکتے ہیں بوٹ امیج بوٹ ایبل سی ڈی بنانے کے کام آتاہے۔ آپ کی رائے کاانتظاررہے گا۔۔

[url=http://smart-projects-us.s3.amazonaw...r_all_lang.exe]http://smart-projects-us.s3.amazonaw...r_all_lang.exe[/url]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ CD, DVD, BD and HD DVD سے اپناڈیٹاریکور کریں

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے آپ اس کو بھی چیک کر سکتے ہیں

http://hotfile.com/dl/112385715/360c..._keys.zip.html
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ CD, DVD, BD and HD DVD سے اپناڈیٹاریکور کریں

Post by چاند بابو »

اچھی چیز ہے مگر میں نے ابھی چیک نہیں کی باقی رائے چیک کرنے کے بعد دے سکوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ CD, DVD, BD and HD DVD سے اپناڈیٹاریکور کریں

Post by عتیق »

باقی رائے بھی پیش کرہی دینگے
پہلے لنک درست کام کرے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”