غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

Post by ذیشان نصر »

[center]الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ
اپنی چاہت کے ہیں سب افکار الگ

اک شہرِ محبت ہے کوچۂِ دل میں
ہیں خریدار الگ واں بازار الگ

شایاں نہیں ہم کو یہ طور طریقے
اظہارِ مودّت کے ہیں اقدار الگ

انکارِ وفا کے بھی ہیں اور سلیقے
اقرارِ محبت کے بھی اطوار الگ

یوں تو چمن اور بھی ہیں دنیا میں مگر
گلزارِ محبت کے ہیں انوار الگ

ہیں زمانے میں حسیں گھر بار کئی پر
کوچہ ِٔ جاناں کے درو دیوار الگ

اہلِ محبت کی نہیں شان یہ ہرگز
ہو گفتار الگ اور کردار الگ

اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ

محمد ذیشان نصر[/center]
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

Post by محمد شعیب »

zub;ar
v;g
بہت خوب
غالب کی غزل "کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور" کی زمین لگتی ہے.
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

Post by ذیشان نصر »

محمد شعیب wrote:zub;ar
v;g
بہت خوب
غالب کی غزل "کہتے ہیں کہ غالب کا ہے انداز بیاں اور" کی زمین لگتی ہے.
بہت بہت شکریہ محمد شعیب صاحب ...!
اس غزل کی زمین آپ کی بیان فرمودہ غزل سے الگ ہے .
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

Post by اضواء »

:clap: :clap: zub;ar v;g آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

Post by ذیشان نصر »

{أضواء} wrote::clap: :clap: zub;ar v;g آپ کا شکریہ
پسندیدگی کے لئے بہت بہت شکریہ...!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم زیشان نصر صاحب بہترین غزل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان نصر
کارکن
کارکن
Posts: 66
Joined: Thu Apr 12, 2012 10:42 am
جنس:: مرد
Location: لاہور
Contact:

Re: غزل... الفت میں‌بھی ہم رکھتے ہیں‌معیار الگ

Post by ذیشان نصر »

چاند بابو wrote:بہت خوب محترم زیشان نصر صاحب بہترین غزل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
شکریہ چاند بابو صاحب...!
[center]اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں
کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ[/center]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”