أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

میں اللہ رب العزت کی بارگاہ سے قوی امید رکھتا ہوں کہ تمام اراکین اردونامہ ایمان و صحت کی سلامتی کیساتھ بخیریت ہوں گے.

چند دن پہلے میں نے ہی اضواء (تھانیدارنی) کی 10000پوسٹوں پر موضوع ڈالا تھا، لیکن آج تو میں حیران اور پریشان ہی ہوگیا جب دس ہزار کو ڈبل ہوتے دیکھا.

حیران اس لیے کہ اتنی جلدی 10ہزار پوسٹوں کو ڈبل کرنا اتنا آسان نہیں‌ہے.
اور
پریشان اس لیے کہ جو پوسٹوں کا ڈھیر اضواء جی لگارہی ہیں‌وہ کون کراس کرسکے گا؟؟؟

بحرحال میں أضـــــــواء الشرقيه کو ڈھیروں مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اپنی انتھک محنت، کوشش اور وقت کیساتھ اس مقام تک پہنچی ہیں.

أضـــــــواء الشرقيه (کم چک کے رکھ) :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by افتخار »

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

مبارک، مبارک،مبارک

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

آضواء جی آپکو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ نے پوسٹوں کی تعداد اتنی کر دی ھے اس ریکارڈ کو توڑنا بہت مشکل ھے.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.

میں اللہ رب العزت کی بارگاہ سے قوی امید رکھتا ہوں کہ تمام اراکین اردونامہ ایمان و صحت کی سلامتی کیساتھ بخیریت ہوں گے.

چند دن پہلے میں نے ہی اضواء (تھانیدارنی) کی 10000پوسٹوں پر موضوع ڈالا تھا، لیکن آج تو میں حیران اور پریشان ہی ہوگیا جب دس ہزار کو ڈبل ہوتے دیکھا.

حیران اس لیے کہ اتنی جلدی 10ہزار پوسٹوں کو ڈبل کرنا اتنا آسان نہیں‌ہے.
اور
پریشان اس لیے کہ جو پوسٹوں کا ڈھیر اضواء جی لگارہی ہیں‌وہ کون کراس کرسکے گا؟؟؟

بحرحال میں أضـــــــواء الشرقيه کو ڈھیروں مبارکباد دینا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اپنی انتھک محنت، کوشش اور وقت کیساتھ اس مقام تک پہنچی ہیں.

أضـــــــواء الشرقيه (کم چک کے رکھ) :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

[center]Image[/center]

[center]وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته...

آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; کاش نٹ کے ذریعے

پھولوں کا گلدستہ بھیجا جا سکتا تو میں سب سے پہلے آپکو بھیجتی

Image

میری ان تیز رفتاری میں آپ سبکا تعاون اور خلوص اور محبت ہے

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

اردو نامہ پر مجھے بہت ہی اچھے بھائی و بہن و دوست ملے ہیں
اور ان سب سے مجھے بہت سا
پیار بھی ملا جس میں اپنائیت ہے
میں نے یہاں سے بہت کچھہ سیکھا ہے

اُمید کرتی ہوں اللہ سبحانہ سے کے آگے
بھی آپ سب کی حوصلہ اور ہمت آفزائی

میرے ساتھہ رہیگی
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

افتخار wrote:j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

مبارک، مبارک،مبارک

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

آضواء جی آپکو بہت بہت مبارک ہو کہ آپ نے پوسٹوں کی تعداد اتنی کر دی ھے اس ریکارڈ کو توڑنا بہت مشکل ھے.

آپ کا بہت بہت شکریہ ...

اسی خوشی میں آپ یہ لیجئے ...

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by رضی الدین قاضی »

[center]Image

بہنا میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیئے.

Image

بہنا آپ کی بیس ہزار پوسٹس پوری ہونے پرآج میں بہت خوش ہوں.

امید ہے آپ کا پیارا انداز یونہی ہمارے ساتھ رہے گا.

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے. آمین

Image[/center]
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:[center]Image

بہنا میری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیئے.

Image

بہنا آپ کی بیس ہزار پوسٹس پوری ہونے پرآج میں بہت خوش ہوں.

امید ہے آپ کا پیارا انداز یونہی ہمارے ساتھ رہے گا.

اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے. آمین

Image[/center]

[center]اللھم آمین .........

آپ کی آمد اور ہمت و حوصلہ آفزائی کابہت بہت شکریہ رضی بھیا

آپ ہی کے زیرسایہ بہت کچھہ سیکھہ رہی ہوں ;fl;ow;er;

دعاء ہے اللہ سبحانہ سے کہ آپ بھی اپنے نیک
مقصد میں ہمیشہ کامیاب و کامران رہے ...

چلو اس موقع پر ہم ایکدوسرے کا منہ میٹھا کرے

Image

آپ کا بیحد شکریہ[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اعجازالحسینی »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e اضواء بہنا میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e اضواء بہنا میری طرف سے بھی آپکو بہت بہت مبارک ہو

آپ کی آمد اور مبارکبادی پر آپ کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by چاند بابو »

مبارک ہو اضواء بہنا آپ مسلسل ترقی کرتے کرتے مجھ سے بہت آگے نکل چکی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by مجیب منصور »

r:o:s:e r:o:s:e
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
r;o;s;e r;o;s;e
r;o;s;e r;o;s;e اضواء r:o:s:e جی کامیابی کا یہ بہترین سنگ میل عبور کرنے پر
آپ کو بے تحاشا مبارک ہو r;o;s;e e
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:مبارک ہو اضواء بہنا آپ مسلسل ترقی کرتے کرتے مجھ سے بہت آگے نکل چکی ہیں.

چاند بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ یہ سب آپ کی محنت اور محبت کا ثمر ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

مجیب منصور wrote:r:o:s:e r:o:s:e
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
r;o;s;e r;o;s;e
r;o;s;e r;o;s;e اضواء r:o:s:e جی کامیابی کا یہ بہترین سنگ میل عبور کرنے پر
آپ کو بے تحاشا مبارک ہو r;o;s;e e

آپ کی آمد اور ہمت آفزائی پر آپ کا بیحد شکریہ امید ہے کے آگے بھی آپ ہماری

حوصلہ آفزائی کرتے رہینگے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by نالائق »

[center]r:o:s:e

:ano:un:ce:me:nt مبارک ہو اضواء جی

r:o:s:e[/center]
آخری مقام قبر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by پپو »

لیں بھئی ہم کو بجلی نے کچھ کرنے نہ دیا اور وہ بازی لے گئے
[center]بہت مبارکاں ہون جی [/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

نالائق wrote:[center]r:o:s:e

:ano:un:ce:me:nt مبارک ہو اضواء جی

r:o:s:e[/center]
[center]جی جی

اس درجہ حوصلہ آفزائی پر

:ano:un:ce:me:nt آپکا بہت بہت شکریہ :ano:un:ce:me:nt

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

پپو wrote:لیں بھئی ہم کو بجلی نے کچھ کرنے نہ دیا اور وہ بازی لے گئے
[center]بہت مبارکاں ہون جی [/center]
[center];fl;ow;er; ;fl;ow;er; یعنی کے بجلی کے آنے اور جانے کئی فائدے رہے ....

r:o:s:e r:o:s:e آپ کی آمد اور مبارکبادی پر آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

[center]آپ سبکا بہت بہت شکریہ ........

Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by علی خان »

أضـــــــواء بہن میری طرف سےبھی اپکو اتنی لمبی چھلانگ بہت بہت مبارک ہو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:أضـــــــواء بہن میری طرف سےبھی اپکو اتنی لمبی چھلانگ بہت بہت مبارک ہو.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

اتنی لمبی چھلانگ کے پورا ہونے میں آپ لوگوں کا بہت عمل دخل ہے
اگر آپ جیسے بھائی اتنی چاہت دے سکتے ہیں

تو میں اتنی لمبی چھلانگیں مارونگی ہی ناں .. :inlove: j;ho;l;a

آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: أضـــــــواء الشرقيه کی 20000پوسٹیں اور اردونامہ

Post by زین »

واووووووووووووووووووووو
ماسٹرنی آپ نے واقعی کمال کر دیا.20000 پوسٹیں مکمل کرنا بہت مشکل ہے.پاکستان میں رہنے
والوں کے لیے تو ناممکن ہے کیونکہ ہماری بجلی ان پوسٹوں کو مکمل کرنے تک ہماری کمر
توڑ دے گی...
یہ سب آپکی محنت اور فورم سے لگاؤ کا ثبوت ہے...میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ
وہ آپکو دنیا و آخرت میں بھی ایسے کامیابیوں سے ہمکنار کرے..آمیں
اور میری طرف سے آپکو بہت بہت مبارک باد...اور اب یہ گھوڑا مجھے دے دیں تاکہ
میں بھی کوئی چھلان مار سکوں...
مبارک ہو آپکو...

Image

Image

Image

Image

Image
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”