آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Locked
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by پپو »

واقعی یہ تو بہت المناک تصویر ہے اس کی تفصیل بھی بتا دیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
اردوترجمہ ان کے لئے جو پنجابی نہیں جانتے.
ایک تو مجھے اپنے ساجن کا دکھ ہے
اوپر سے بجلی نے تنگ کر رکھا ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by نالائق »

چاند بابو wrote:[center]Image[/center]
اردوترجمہ ان کے لئے جو پنجابی نہیں جانتے.
ایک تو مجھے اپنے ساجن کا دکھ ہے
اوپر سے بجلی نے تنگ کر رکھا ہے

اور حکمراں نے.................
آخری مقام قبر
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by پپو »

نالائق wrote:
چاند بابو wrote:[center]Image[/center]
اردوترجمہ ان کے لئے جو پنجابی نہیں جانتے.
ایک تو مجھے اپنے ساجن کا دکھ ہے
اوپر سے بجلی نے تنگ کر رکھا ہے

اور حکمراں نے.................

میرا خیال بھائی صاحب نے نمبر پلیٹ کو غور سے نہیں دیکھا وہ تو ہے ہی حکمران پارٹی کا بندہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by اضواء »

:clap: :clap: zub;ar
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by اضواء »

"فرقہ وارانہ فساد "

{أضواء} wrote:[center]Image[/center]

چاند بابو wrote:استغفراللہ یہ کیا تصویر ہے اور کہاں کی ہے؟؟؟

پپو wrote:واقعی یہ تو بہت المناک تصویر ہے اس کی تفصیل بھی بتا دیں

خود کش بم کے دھماکے میں مرنے والوں کی لاشوں پر اپنی ماں کو تلاش کرتے ہوئے ایک افغانی لڑکی ...

;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by رضی الدین قاضی »

دل دہلا دینے والا منظر ہے

افسوس
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by چاند بابو »

استغفراللہ.
اللہ تعالٰی غارت کرے ان ظالموں کو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by اضواء »

:clap: :clap: zub;ar v;g آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by پپو »

v;g v;g
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by افتخار »

پہلی تصویر دل کو ہلا دینے والی اور بعد والی

واہ واہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by رضی الدین قاضی »

[center]کیا میں اندر آ سکتا ہوں؟
Image[/center]
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by پپو »

جی جی آپ اندر آچکے ہیں فرمائیں کیا پسند کریں گے شٹالہ یا کوکا کولا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:"فرقہ وارانہ فساد "

{أضواء} wrote:[center]Image[/center]

چاند بابو wrote:استغفراللہ یہ کیا تصویر ہے اور کہاں کی ہے؟؟؟

پپو wrote:واقعی یہ تو بہت المناک تصویر ہے اس کی تفصیل بھی بتا دیں

خود کش بم کے دھماکے میں مرنے والوں کی لاشوں پر اپنی ماں کو تلاش کرتے ہوئے ایک افغانی لڑکی ...

;( ;(
بے گنا ہ مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرنے کی سزا
سوال١ : اگر کوئی آدمی بے گنا ہ مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو قرآن وسنت کی روشنی میں اسکی کیا سزا ہے ؟
جواب : اللہ رب العزت نے زمین ،آسمان ،سورج ،چاند ،ستار ے الغرض پوری کائنات کو انسانوں کی خدمت کیلئے پیدا فرمایا ہے اور انسانوں اور جنوں کو اپنی عبادت کے لئے پیدا فرمایا ہے ہر کلمہ گو یعنی مسلما ن اللہ تعالی کے نزدیک قدر وعظمت والا ہے لیکن مسلمان اپنے خالق حقیقی کی پہچان اور عظمت سے غافل ہوتا چلاجارہا ہے، نافرمانیوں میں بڑھتاچلا جارہا ہے ،بڑے سے بڑے گناہوں میں مبتلا ہوتا چلا جارہا ہے حتی کہ قتل مسلم کو معمولی سمجھ کر معمولی باتوں کی بنا ء پر کر گزرتا ہے ۔
حالانکہ کسی مسلمان کا نا حق قتل سخت ترین جرم اور حرام ہے شدید سزا کا باعث ہے جس کی قرآن وسنت میں صراحت کی گئی ہے۔
چنانچہ ہم قرآن وسنت کی روشنی میں مسلمان کی قدر وعظمت ناحق قتل کی شدید مذمت وحرمت اور قاتل کی سزا ذکر کرتے ہیں ۔
آیات مبارکہ
(١) وماکان لمؤمن ان یقتل مؤمنا (سورة النساء آیة ٩٢)
ترجمہ : اور کسی مؤمن کی شان نہیں کہ وہ کسی مؤمن کو قتل کرے ۔یعنی مومن کی مومن ہونے کی حیثیت سے یہ شان نہیں کہ اسکے لئے یا اسکی طرف سے یا اسکے ہاتھوں سے کسی مومن کو ناحق قتل کیا جائے مومن کاکام ہی نہیں کہ وہ مومن ہو اور کسی مومن کو قتل کرے (مظہری ص١٨٢ج٢)
(٢) انہ من قتل نفسا بغیر نفس اوفساد فی الارض فکأنما قتل الناس جمیعا(سورة المائدہ آیة ٣٢)
ترجمہ: جو شخص کسی شخص کو بلا معاوضہ دوسرے شخص کے یا بغیر کسی فسا د کے جوزمین میں اس سے پھیلا ہو قتل کرڈالے تو گویا اس نے تمام آدمیوں کو قتل کرڈالا ۔یعنی جو شخص ناحق کسی مومن کو قتل کرڈالے تو یہ بعض اعتبار سے ایسا گناہ ہے کہ گویا اس نے تمام آدمیوں کو قتل کر ڈالا وہ اعتبار یہ ہیں کہ اس نے گناہ پر جرأت کی خدا تعالی کی نافرمانی کی اللہ تعالی اس سے ناراض ہوئے دنیا میں مستحق قصاص ہوا آخرت میں مستحق دوزخ ہوا ۔یہ امو ر ایک آدمی کے قتل میں اور ہزاروں کے قتل میں مشترک ہیں گو شدت اور اشدیت میں تفاوت ہے ۔(بیان القرآن ٢٤ج٣)
(٣) ومن یقتل مؤمنا متعمدا فجزاء ہ جھنم خالدا فیھا وغضب اللہ علیہ ولعنہ واعدلہ عذابا عظیما (سورة النسآء آیہ ٩٣)
ترجمہ : اور جو قتل کرے مسلمان کو جان بوجھ کر تو اسکی سزا دوزخ ہے پڑا رہیگا اسی میں اور اللہ کا اس پر غضب ہواا ور اسکو لعنت کی اور اسکے واسطے تیا ر کیا بڑا عذاب ۔اسی آیت مبارکہ سے معلوم ہوا کہ کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرنا اتنا بڑا گناہ ظلم اور جرم ہے کہ حق تعالیٰ نے اس پر چار سزائیں ارشاد فرمائی ہیں کہ ان سزاؤں کا یہ مستحق ہے اور ہر ایک سزا اتنی بڑی ہے کہ قاتل کو تباہ وبرباد کرنے والی ہے ۔
(١) قاتل کی سزا کہ وہ جہنم میں پڑا رہیگا اور جہنم میں کیا کیا تکالیف ہیں کہ آدمی کے تصور سے بھی بالا تر ہیں تو قاتل کو یہ تکلیفیں اٹھا نی پڑیں گی۔
(٢) اللہ تعالی اس پر غضب ناک ہونگے اورجس پر خالق کائنات کا غضب ہو ظاہر ہے کہ اسکا کیا حال ہوگا ۔
(٣) اللہ تعالی کی اسپر لعنت ہوگی یعنی اللہ تعالی اپنی رحمت خاصہ سے اسکو دور رکھیں گے تو پھر ایسے شخص کا کیا ٹھکانہ ہوگا ۔
(٤) اسکے لئے عذاب عظیم تیار کریں گے۔خلاصہ یہ کہ قاتل ان متعدد سزاؤں کا مستحق ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ جو مسلمان بھی اس آیت سے واقف ہو اور ذرا سی بھی عقل رکھتا ہو تو وہ کبھی بھی کسی مسلمان کو ناحق قتل نہیں کرسکتا ۔
(٤) یا ایھا الذین امنوا کتب علیکم القصاص فی القتلی(آیة ١٧٨سورة بقرہ ) ترجمہ: اے ایمان والو فرض ہوا تم پر (قصاص)برابری کرنا مقتولوں میں ۔
مذکورہ آیات سے مندرجہ بالا امور ثابت ہوئے .
(١) مسلمان کی شان ہی نہیں کہ وہ مسلمان کو قتل کرے (٢) مستحق سزاہونے
میں ایک مسلمان کو قتل کرناگویا تمام لوگوں کو قتل کرنا ہے (٣)قاتل متعددسزاؤں کامستحق ہے ۔
لہذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ ان وعیدات کے پیش نظر اللہ تعالی کی نافرمانی پر ہرگز جرأت نہ کرے مسلمان کی قدر وعظمت کو پہچانتے ہوئے اسے امن فراہم کرے ۔
احادیث مبارکہ
(١) حدیث پاک میں ہے البتہ دنیا کا ختم ہوجانا اللہ تعالی کے نزدیک ایک مسلمان آدمی کے قتل سے آسان تر ہے ۔
عن عبداللہ بن عمر و عن النبی ۖ قال لزوال الدنیا اھون عنداللہ من قتل رجل مسلم (نسائی ١٦٢ج٢)
اس حدیث پاک سے معلوم ہو ا کہ اللہ تعالی کے نزدیک ایک مسلمان پوری دنیا سے کہیں بڑھ کر قدر وعظمت والا ہے لیکن افسوس کہ آج مسلما ن کی مسلمان کے ہاں کوئی قدر وعظمت نہیں بلکہ اسے معمولی سمجھ کر گاجر مولی کیطرح کا ٹ دیتا ہے ۔
(٢) حدیث پاک میں ہے اگر (بالفر ض ) آسمان وزمین والے ایک مومن کے خون میں شریک ہوں تو اللہ تعالی ان سب کو جہنم میں اوندھے منہ گرادیگا ۔
قال سمعت ابا سعید الخدری وابا ھریرہ رضی اللہ عنھما یذکران عن رسول اللہ ۖ قال لو ان اھل السماء واھل الارض اشترکوا فی دم مؤمن لا کبھم اللہ فی النار (ترمذی باب الحکم فی الدماء ١٦٨ج١ )
اس حدیث پاک سے بھی مسلمان کی قدر وعظمت اور اسکے قتل کا عظیم ترین گناہ ہونا واضح ہورہا ہے ۔
(٣)رسول اکرمﷺنے کبیر ہ گناہوں کا بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی کیساتھ شرک کرنا والدین کی نافرمانی کرنا کسی جان کو قتل کرنا (یعنی جس جان کے قتل کو اللہ تعالی نے حرام قرار دیاہے ) کبائر میں سے ہے ۔
عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ عن النبی ۖ قال اکبر الکبائر الاشراک بااللہ وقتل النفس وعقو ق الوالدین وقول الزور (بخاری شریف ١٠١٥ج٢)
(٤)رسول اللہ ﷺنے فرمایا مقتول قاتل کو قیامت کے دن لائے گا قاتل کی پیشانی اور سر اسکے ہاتھ میں ہوں گے اور اسکی رگوں سے خون بہہ رہاہوگا وہ کہے گا اے میرے رب اس نے مجھے قتل کیا ہے یہاںتک کہ یہ اسکو عرش کے قریب کردیگا ۔
عن ابن عباس عن النبی ۖ قال یجیء المقتول بالقاتل یوم القیامة نا صیتہ ورأسہ فی یدہ واوداجہ تشخب دما یقول یا رب قتلنی حتی یدنیہ من العرش(نسائی شریف ١٦٣ج٢)
(٥)رسول اکر مﷺنے فرمایا سب سے پہلا فیصلہ جو قیامت کے دن لوگوں کے درمیان کیا جائیگا وہ خون کے بار ے میں ہوگا ۔
عن عبداللہ قال قال رسول اللہ ۖ اول ما یقضی بین الناس یوم القیامة فی الدمائ
(مسلم شر یف ٦٠ج٢باب المجالة فی الدمائ،بخاری شریف ١٠١٤ج٢کتاب الدیات،ترمذی شریف ١٦٨ج١باب الحکم فی الدماء ،نسائی شریف ١٦٢ج٢)
مذکورہ بالا احادیث سے ثابت ہوا کہ ایک مسلمان کی عظمت اللہ تعالی کے نزدیک پوری دنیا سے زیادہ ہے اسکے قتل میں جتنے افراد بھی شریک ہوں اللہ تعالی ان سب کو اوندھے منہ جہنم میں گرادیگا مقتول قاتل کی پیشانی اور سر سے پکڑ کر اسکو دربار الٰہی میں پیش کریگا اور حق تعالی حقوق العباد میں سب سے پہلے خونوں کا فیصلہ فرمائیں گے ۔

[link]http://www.kprupdate.com/index.php?opti ... mitstart=1[/link]
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ...

أحسنت وبارك الله فيك
جزاك الرحمن الجنه...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by اضواء »

دل تو دل .... :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by افتخار »

دل کی کیا بات ھے. اور اس جیسا دل ہر کسی میں ہو تو پھر کیا ہی بات ھے،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (2)

Post by چاند بابو »

یہ تو شہباز شریف والا لیپ ٹاپ لگتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “تصاویر”