انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by رضی الدین قاضی »

aslam:
محترم اراکین اردو نامہ، یہ خبر سناتے ہوئے بڑی خوشی محسوس کررہا ہوں کہ اس فورم کے عہدہ داران کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جو فورم کی تشکیل نو پر اتفاق رائے سے تبدیلیاں کرنے جا رہی ہے۔ اور اس کام کے لیئے ایک میٹنگ روم بھی بنایا گیا ہے۔ جس میں صرف عہدہ داران ہی حصہ لے سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کے عہدہ داران کی طرف سے کم پوسٹ لگائی جا رہی ہے۔ ویسے آپ اپنی پوسٹ لگاتے رہیئے۔ اس پر تبصرہ یا اس کا معقول جواب دیا جائے گا۔ آپ اس فورم پر کیا تبدیلی یا کیا نیا پن دیکھنا چاہتے ہیں، ضرور بتایئے۔ ہمیں آپ کے تجاویز کا انتظار رہے گا۔
کمیٹی کے عہدہ داران :
چاند بابو ( ناظم اعلی )
شمشاد بھائی ( ذیلی ناظم )
عرفان حیدر ( ذیلی ناظم )
خاور چوہدری ( ذیلی ناظم )
رضی الدین ( نگراں )
خاور چوہدری ( ذیلی ناظم )
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Post by عرفان حیدر »

سلام

بہت بہت شکریہ آپ سب احباب کا،

ولسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تمام انتظامیہ کا مجھے ناظم اعلی ہی رکھنے پر بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی بہت بہت شکریہ، آپ نے اس ذمہ داری کو قبول کیا۔
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

اس فہرست کو ایڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by رضی الدین قاضی »

[center]
  یہ کام چاند بھائی اور شازل بھائی کا ہے۔  
[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

میری توآج ہی اس پوسٹ پر نظر پڑی ہے
راجہ بھائی آپ تو دور کی کوڑی لا رہے ہیں
اور بہت موقع پر
بہت بہت شکریہ
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

شرمندہ تو نا کریں بھائی جی :oops:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

آپ نے تو ہمیں شرمندہ کردیا :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی آپ کی تو نظر اس پوسٹ پر پڑی مگر چاند بھائی کی نظر ابتک اس پوسٹ پر نہیں پڑی ہے۔
راجہ بھائی نے جس بات کی طرف اشارہ کیا اس کا کیا ہوا؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

میں نے کچھ تبدیلیاں تو کی تھیں
لیکن ظاہر ہےکہ یہ پوسٹ بہت پرانی ہے اس وقت کےلحاظ سے یہ درست تھی
اب کیا آپ کا مطلب ہے کہ ایک نیا اعلان کیا جائے جس میں انتظامیہ کا اعلان کیا جائے.
نیک مشورہ ہے چاند بھائی سے آج ہی بات کرتے ہیں
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

اس دھاگے کی پہلی ہوسٹ کو ہی اہڈیٹ کر دیں اعلانات بعد میں ہوتے رہیں گے :twisted:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

یہ بات بھی درست ہے
چاند بھائی ہی یہ کام کرسکتے ہیں ورنہ میں‌نے یہ فہرست ایڈٹ کی تو یقینا ڈنڈی مارنی پڑے گی. :P
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

چاند تو عید پر ہی دکھے گا :evil:
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

ایک اور بات :D

ناظمین یا مدیران کے آئی ڈی کا رنگ بھی رجسٹرڈ اراکین کے جیسا ہے اس کو بھی تبدیل کرنا ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

بالکل آپ کی بات درست ہے
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by راجہ صاحب »

کیا بات ہے میری ہر بات بلاترد مانی جا رہی ہے :shock:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by شازل »

آپ راجہ جو ٹھہرے
رعایا میں اتنی جرات کہاں کہ راجہ کی ہاں‌میں ہاں نہ ملائے :P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by رضی الدین قاضی »

بالکل درست فر مایا شازل بھائی آپ نے۔
راجہ کا کوئی بھروسہ نہیں کب حکم جاری کردے گردن اڑانے کا !
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل

Post by چاند بابو »

چلئے پھر میں آپ کی بات کی تردید کرتا ہوں۔

دراصل جس کام کے لئے یہ کمیٹی تشکیل دی گئی تھی وہ کام ہو چکا ہے اس کمیٹی کے ذمہ کام تھا اردونامہ کو اپنی ہوسٹنگ پر منتقل کرنا اسے پی ایچ پی بی بی تھری پر منتقل کرنا اور اس کی بہتری کے لئے تجاویز دینا۔
مجھے افسوس ہے کہ اس کمیٹی میں سے اکثر اراکین اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا پائے اور یہ تمام کام ایک اکیلے شخص شازل نے کر دکھایا جو کہ ہم سب سے بعد میں اردونامہ کا ممبر بنا تھا۔

خیر اب جب یہ تمام کام ہو چکا ہے تو اس کمیٹی کو ختم کیا جاتا ہے اور ضرورت پڑنے پر دوبارہ سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”