اہل حق کی نشانی:علم دین اور جہاد

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
احمداسد
کارکن
کارکن
Posts: 74
Joined: Fri Apr 15, 2011 6:54 pm
جنس:: مرد
Location: rawalpindi
Contact:

اہل حق کی نشانی:علم دین اور جہاد

Post by احمداسد »

ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ جہاد کے مخالفین. منہ چھپا کر چلتے . اور انہیں مسلمانوں کے غیظ وغضب کا سامنا ہوتا. کیونکہ . ان ہی لوگوں نے مسلمانوں کو . غفلت، بزدلی اور غلامی. کی منشیات لگا رکھی ہے. اور یہی لوگ . کافروں کے ایجنٹ بن کر .مسلمانوں کو ان سے ڈرا رہے ہیں ان کا غلام بنا رہے ہیں. مگر. ستم ظریفی دیکھئے کہ جہاد کے مخالفین. فخر سے دندناتے پھرتے ہیں. اور انہوں نے. جہاد کی مخالفت جیسے. برے اور رسوا کن گناہ کو. اپنے لیے عزت اور تہذیب کا تاج بنا رکھا ہے. بالکل اس بھنگی کی طرح. جو اپنے سر پر رکھے ہوئے گندگی کے تھال کو. چمکدار کاغذ لگا کر. تاج قرار دے دے. اور کچھ دوسرے لوگ بھی اس غلاظت کو. عزت سمجھنے لگ جائیں. جہاد کے مخالف. قرآن مجید کی سینکڑوں آیات کے منکر ہیں. جہاد کے مخالف. حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی . ہزاروں احادیث جہاد کے منکر ہیں. جہاد کے مخالف. حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے ستائیس غزوات اور صحابہ کرام(رض) کے ہزاروں معرکوں کو. تنقید کی نظر سے دیکھتے ہیں. جہاد کے مخالف.اسلامی غیرت اور حمیت سے عاری ہوتے ہیں. جہاد کے مخالف. مسلمانوں کی ذلت اور پستی کے ذمہ دار ہیں. جہاد کے مخالف. اسلام کو غالب اور نافذ نہیں دیکھنا چاہتے. جہاد کے مخالف. مسلمانوں کو. ان کے دفاع اور حفاظت کا حق دینے کے لئے تیار نہیں ہیں. جہاد کے مخالفت. لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کے خون. اور ہزاروں لٹی ہوئی عصمتوں کا انتقام لینے کی راہ میں رکاوٹ ہیں.
اگر آپ صرف انہی چیزوں پر غور کریں گے. تب بھی آپ کو. جہاد کے مخالفین. قابل نفرت نظر آئیں گے. اور اگر آپ دوسرے پہلو سے نظر ڈالیں اور غور کریں کہ. جہاد کے مخالفین کون لوگ ہیں؟ تو آپ کو یہی نظر آئے گا کہ. جو بھی اسلام کے بنیادی عقائد اور نظریات سے . دور ہٹ چکا ہے وہی جہاد کا مخالف ہے. جہاد کے مخالف. وہ قادیانی ہیں. جو ختم نبوت کا انکار کرکے مرتد ہوچکے ہیں. جہاد کے مخالف. وہ رافضی ہیں . جو تمام اسلامی عقائد اور قرآن مجید کے منکر ہیں. اور اسلام سے. ان کاکوئی تعلق باقی نہیں رہا. یہ لوگ ایک طرف تو مسلمانوں کے جہاد کی مخالفت کرتے ہیں. اور دوسری طرف اپنے عقائد اور اپنے خود ساختہ نظام کی خاطر. لڑنے کو. لازمی سمجھتے ہیں. جہاد کے مخالف. وہ متجددین ہیں. جنہوں نے. اردو تراجم کے ذریعے. قرآن مجید کا مطالعہ کیا ہے. اور انگریزی تعلیم کی عینک لگا کر. اسلام کو دیکھا ہے. یہ متجددین . اپنے آقاؤں یعنی مستشرقین کی راہوں پر. چل نکلے ہیں. ان لوگوں کے دو مشغلے ہیں. ایک تو اسلام کو بگاڑنا. اور دوسرا . خود کو ہی اسلام کا صحیح ترجمان ثابت کرنا. جہاد کے مخالفین. وہ قبر پرست بدعتی ہیں. جن کا کام اسلام کو. محض چند رسومات میں بند کردینا ہے. اور بدعت کی نحوست سے. سنت کے نور کو بجھانے کی کوشش کرنا ہے. جہاد کے مخالفین وہ ملحد ہیں. جن کا کام اسلام کو چند مسائل تک محدود کرکے. اسلام کے متفقہ قوانین کا انکار کرنا ہے. جہاد کے مخالفین وہ بزدل لوگ ہیں. جو ہر زمانے میں موجود رہتے ہیں. اور اپنے سائے سے بھی ڈرتے ہیں. اور ایک دن میں کئی بار مرتے ہیں. ان لوگوں کے قلوب میں انسانوں کا خوف. اﷲ تعالیٰ کے خوف سے بڑھ کر ہوتا ہے. پھر ان بزدلوں کی دو قسمیں ہیں. کچھ تو. اپنی بزدلی پر پردہ ڈالنے کے لئے . جہاد کی مخالفت کرتے ہیں. اورکچھ اپنی بزدلی چھپانے کے لئے .مجاہدین کے عیب گنواتے ہیں.
خلاصہ یہ ہوا کہ . جو اسلام سے جس قدر دور ہے اسی قدروہ. جہاد سے بھی دور ہے. جبکہ قرآن وسنت پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ. اہل حق وہ ہیں. جو حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی سنت پر قائم رہتے ہیں. اور صحابہ کرام (رض) کو معیار حق تسلیم کرتے ہیں. اب آپ حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی سنت کا مطالعہ کیجئے. آپ کو اس میں جہاد پوری شان سے نظر آئے گا. صحابہ کرام(رض) کے احوال پڑھئے. آپ کو جہاد ہی جہاد . نظر آئے گا. احادیث سے ثابت ہے کہ آخری زمانے میں. اہل حق کی دو نشانیاں ہیں. جن لوگوں میں یہ دو نشانیاں پائی جائیں گی. وہی آخری زمانے میں. اہل حق ہوں گے. یہی لوگ طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ ﴿نجات پانے والی جماعت﴾ کے مصداق ہوں گے. پہلی نشانی . دین کا علم ہے. اور دوسری نشانی قتال فی سبیل اﷲ ہے. معلوم ہوا کہ. جن لوگوں کے پاس. دین کا علم نہیں ہے. بلکہ وہ. انگریزی کالجوں کے پروفیسروں، انجینئروں، ڈاکٹروں کی تقلید کرتے ہیں. جاہل پیروں اور گمراہ گدی نشینوں کے پاؤں چاٹتے ہیں. جن کے مقتدا بھی اردو خواں ہیں. اور خود ان کا علم بھی. چند چھلکا نما پمفلٹوں تک محدود ہے. وہ لوگ اہل حق نہیں ہوسکتے. کیونکہ جہالت اور حقانیت جمع نہیں ہوسکتے. ہاں وہ لوگ جو یا تو خود اہل علم. یعنی. علماء ہیں. یا علماء کرام کی پیروی کرتے ہیں. وہ یقینا ان احادیث کا مصداق ہیں. اسی طرح یہ بھی معلوم ہوا کہ. اہل حق کی نشانی قتال فی سبیل اﷲ ہے. چنانچہ وہ لوگ جو جہاد ﴿قتال فی سبیل اﷲ﴾ کے . مخالف ہیں. کبھی اہل حق نہیں ہوسکتے. کیونکہ. ان لوگوں کا کیا اعتبار جو اﷲ کے نام کا کلمہ تو پڑھتے ہیں. مگر اس کے لئے جان نہیں دے سکتے. یہ بزدل لوگ نجانے کب. کسی خطرے یا خوف سے دین بدل دیں. یااسلام میں تحریف کرلیں.اس لیے دین کی حفاظت کے لئے ضروری ہے کہ. اس کے حاملین. دشمنوں سے ٹکرانے. جانیں دینے. اور جانیں لینے کا جذبہ اور طاقت رکھتے ہوں. معلوم ہوا کہ اہل حق وہی ہیں. جن کے پاس دین کاعلم ہے. جو دین کوسمجھتے ہیں. اور جو قتال فی سبیل اﷲ کرتے ہیں. یعنی اس دین کی حفاظت بھی کرسکتے ہیں. ان دو نشانیوں کو ذہن میں رکھئے اور پھر اہل حق کو تلاش کیجئے. اور اپنے عقیدے اورنظرئیے. کو بھی. اسی کسوٹی پر پرکھئے. خود دین کا علم حاصل کیجئے. یا علمائے ربانیین کی اتباع کیجئے. اور خود جہاد کیجئے. اور ان لوگوں سے وابستہ رہئے جو جہاد کو مانتے ہیں. جہاد کو جانتے ہیں. اور کسی نہ کسی درجے . جہاد میں شریک ہیں.
طائفہ منصورہ یعنی کامیاب جماعت کے بارے میں یہ دو روایات ملاحظہ فرمائیں.
حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے:
من یرد اﷲ بہ خیرا یفقہہ فی الدین وانما ٲنا قاسم واﷲ یعطی ولن تزال ہذہ الامۃ قائمۃ علیٰ امر اﷲ لا یضرہم من خالفہم حتی یٲتی امر اﷲ
﴿بخاری﴾
ترجمہ: ’’جس شخص کے متعلق اﷲ تعالیٰ خیر کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کو دین کی سمجھ عطائ فرماتاہے۔ اﷲ تعالیٰ دیتا ہے اور میں بانٹتا ہوں اور یہ امت ہمیشہ اﷲ تعالیٰ کے دین پر قائم رہے گی اور اس کو کوئی مخالف نقصان نہ پہنچا سکے گا تا وقتیکہ اﷲ تعالیٰ کا حکم یعنی قیامت نہ آجائے۔‘‘
اور حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
من یرد اﷲ بہ خیرا یفقہہ فی الدین ولا تزال عصابۃ من المسلمین یقاتلون علی الحق ظاہرین علیٰ من ناواہم الی یوم القیمۃ۔ ﴿مسلم﴾
ترجمہ: ’’جس کے متعلق اﷲ تعالیٰ خیر کا ارادہ فرماتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطائ فرماتا ہے اور مسلمانوں میں ایک جماعت تاقیامت ایسی رہے گی جو حق کی خاطر جہاد کرے گی اور اپنے دشمنوں پر غالب رہے گی۔‘‘

ماخوذ : دروس جہاد . مولانا محمد مسعود ازہر حفظہ اللہ تعالیٰ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل حق کی نشانی:علم دین اور جہاد

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہل حق کی نشانی:علم دین اور جہاد

Post by اضواء »

جزاك اللہ کل خیر...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”