کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image



قرآن سے دوستی

آپ کے خیال میں کیسی ہے

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


یقینا ہر سچا مسلمان قرآن کی رفاقت کی تمنی دل سے کرتا ہے


ھینا؟


آج آپ کو ایک طریقہ بتاتی ہوں قرآن سے دوستی کرنے کا

قرآن سے دوستی کیسے؟؟؟

پہلے آپ بتائیں کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟


؟؟؟؟؟



؟؟؟؟؟



؟؟؟؟




؟؟؟؟

Image



جی موبائل ہی ہے جو تقریا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ ہوتا ہے

اب کیا خیال ہے موبائل کو قرآن کی رفاقت کا ذریعہ بنایا جائے


وہ کیسے؟؟؟؟

Image


آپ اس سوفٹ ویئر کو یھاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.4shared.com/file/90195404/bf ... 2=403tNull

اور اپنے موبائل میں یہ سوفٹ ویئر سیٹ اپ کر لیں


بس اب جیسے 24 گھنٹے آپ کے ساتھ موبائل رہتا تھا
قرآن بھی رہے گا


آپ چلتے پھرتے سنتے رہیں اور ساتھ ساتھ پڑھتے رہیں


آپ کے رب کا فرمان ہے

الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلاَوَتِهِ أُوْلَـئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ وَمن يَكْفُرْ بِهِ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ [البقرة : 121]

جن لوگوں کو ہم نے کتاب عنایت کی ہے، وہ اس کو (ایسا) پڑھتے ہیں جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے۔ یہی لوگ اس پر ایمان رکھنے والے ہیں، اور جو اس کو نہیں مانتے، وہ خسارہ پانے والے ہیں (۱۲۱)

کیا آپ ان لوگوں میں بننا چاہتے ہیں جو قرآن کی تلاوت کا حق ادا کرتے ہیں؟؟


قرآن کی تلاوت کثرت سے کیجیئے جیسے کہ تلاوت کرنے کا حق ہے

اور ان لوگوں میں شامل ہو جایئں جن کے بارے میں آپ کے رب نے فرمایا

الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللّهَ قِيَاماً وَقُعُوداً وَعَلَىَ جُنُوبِهِمْ

جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) اللّهَ کو یاد کرتے ہیں

وَالذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيراً وَالذَّاكِرَاتِ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُم مَّغْفِرَةً وَأَجْراً عَظِيماً [الأحزاب : 35]

اللَّهَ کو کثرت سے یاد کرنے والے مرد اور کثرت سے یاد کرنے والی عورتیں۔ کچھ شک نہیں کہ ان کے لئے اللَّهَ نے بخشش اور اجر عظیم تیار کر رکھا ہے (۳۵)



اجر عظیم کسی معمولی چیز کا نام نہیں ہے بھائیو
[/center]

[center]Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟

Post by شازل »

بہت اچھا سافٹ ویئر لگتا ہے
میرے پاس موبائل نہیں‌ورنہ ابھی ڈاون لوڈ کرلیتا.
دوسرے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
شکریہ
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟

Post by فہیم »

اور یہ بھی بتا دیں کہ کون سے سیٹ پہ چلے گا اب عام سے نوکیا سیٹوں میں تو نہیں چلے گا ؟
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟

Post by عاطف »

بہت بہت شکریہ بہن آپ کا
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟

Post by فتاة القرآن »

فہیم wrote:اور یہ بھی بتا دیں کہ کون سے سیٹ پہ چلے گا اب عام سے نوکیا سیٹوں میں تو نہیں چلے گا ؟
[center]بھائی
آپ ٹرے کر لیں اگر پرابلم ہوئی تو بتا دیجیے میرے پاس موبایل کے قرآن سوفٹ ویر بہت ہیں آپ کو وہ دے دونگی ان شاء اللہ ویسے امید ہے یہ سوفٹ کامیاب رہے گا میں ٹرے کر چکی ہوں اپنے موبائل میں
[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون سی ایسی چیز ہے جو تقریبا 24 گھنٹے آپ کے ساتھ رہتی ہے؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

ایک بہترین سافٹ ویر شیئر کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ محترمہ فتاة القرآن صاحبہ۔
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”