ايک خوف ناک خبر

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

ايک خوف ناک خبر

Post by فتاة القرآن »

[center] رونگٹھے کھڑے کر دينے والي

ايک خوف ناک خبر



سوچ کيا رہے ہيں


7
7
7
7
7
7

فورا قرآن کا 322 صفحہ کھول کر پہلي لائن پڑھيں

7
7
7
7
7
7
7

جلدي کھوليں 322 صفحہ

7
7
7
7
7

وقت بہت محدود ہے
جلدي.....


7
7
7
7


ايک شديد صدمہ
آپ کے ليے


اگر

ہيں آپ تدبر و تفکر کرنے والے

7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7
7

صفحہ 322

خطرناك خبر


آپ کے رب کا
رسالہ
خاص
آپ کے نام

7
7
7
7
7
7
7

اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مَّعْرِضُونَ

لوگوں کے حساب کا وقت نزديک آپہنچا ہے
مگر
وہ غفلت ميں پڑے ہوئے ہيں

مَا يَأْتِيهِم مِّن ذِكْرٍ مَّن رَّبِّهِم مُّحْدَثٍ إِلَّا اسْتَمَعُوهُ وَهُمْ يَلْعَبُونَ

ان کے پاس کوئي نئي نصيحت ان کے پروردگار کي طرف سے نہيں آتي

مگر

وہ اسے کھيلتے ہوئے سنتے ہيں


لَاهِيَةً قُلُوبُهُمْ

ان کے دل غفلت ميں پڑے ہوئے ہيں

=================================


اب آپ سوچ رہے ہونگے اس خبر ميں ايسي کيا بات ہے

؟؟؟؟؟؟؟

؟؟؟؟؟؟؟


تو اس کا جواب آپ کا خالق يہ دے رہا ہے

يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ

لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو?
کہ
قيامت کا زلزلہ ايک عظيم حادثہ ہوگا

===================================

جي


ايک عظيم حادثہ


Image

دنيا کے عام زلزلوں يا آسماني حادثات سے بھي
کہيں زيادہ خطر ناک



Image


اس دن کے خطرناک منظر کے بارے ميں
مزيد آپ کا خالق کيا خبر دے رہا ہے


ذرا غور کريں


(اے مخاطب) جس دن تو اس کو ديکھے گا (اُس دن يہ حال ہوگا کہ)
تمام دودھ پلانے والي عورتيں اپنے بچوں کو بھول جائيں گي?


اور تمام حمل واليوں کے حمل گر پڑيں گے?

‌‌‌‌‌‌‌‌‌اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئيں گے مگر وہ متوالے نہيں ہوں گے
بلکہ
(عذاب ديکھ کر)
مدہوش ہو رہے ہوں گے?
بےشک اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے

سورہ حج2-3

Image
_______________________________
====================================




اگر ابھي تک آپ اس حادثہ عظيم کي ہولناکيوں
سے بے خوف ہيں
تو
يہ ويڈيوز ديکھيں


http://www.youtube.com/watch?v=qt9Mu...eature=related

http://www.youtube.com/watch?v=jMRt4...eature=related

http://www.youtube.com/watch?v=lWcXd...eature=related

http://www.youtube.com/watch?v=Im1Jy...eature=related

Last Days On Earth
http://www.youtube.com/watch?v=tgO56...eature=related

http://www.youtube.com/watch?v=14OB5...eature=related
يوم القيامة http://www.youtube.com/watch?v=8nODeQ-H_TE


وَأَنذِرْهُمْ يَوْمَ الْحَسْرَةِ إِذْ قُضِيَ الْأَمْرُ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ وَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ

اور ان کو حسرت (وافسوس) کے دن سے ڈراؤ جب فيصلہ کرديا جائے گا
اور (ہيہات) وہ غفلت ميں (پڑے ہوئے ہيں) اور ايمان نہيں لاتے





Image



تو جب صور میں ایک (بار) پھونک مار دی جائے گی (۱۳)
اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے (۱۴)
تو اس روز ہو پڑنے والی (یعنی قیامت) ہو پڑے گی (۱۵)
اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا (۱۶)
اور فرشتے اس کے کناروں پر (اُتر آئیں گے)
اور تمہارے پروردگار کے عرش کو اس روز آٹھ فرشتے اپنے سروں پر اُٹھائے ہوں گے (۱۷)
اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی (۱۸)
تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے (۱۹)
مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا (۲۰)
پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا (۲۱)
(یعنی) اونچے (اونچے محلوں) کے باغ میں (۲۲)
جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے (۲۳)
جو (عمل) تم ایام گزشتہ میں آگے بھیج چکے ہو اس کے صلے میں مزے
سے کھاؤ اور پیو (۲۴)
اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا
اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا (۲۵)
اور مجھے معلوم نہ ہو کہ میرا حساب کیا ہے (۲۶)
اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی (۲۷)
آج میرا مال میرے کچھ بھی کام بھی نہ آیا (۲۸) (ہائے) میری سلطنت خاک میں مل گئی (۲۹)
(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو (۳۰)
پھردوزخ کی آگ میں جھونک دو (۳۱)
پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو (۳۲)
یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا (۳۳)
اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا (۳۴)
سو آج اس کا بھی یہاں کوئی دوستدار نہیں (۳۵)
اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے (۳۶)
جس کو گنہگاروں کے سوا کوئی نہیں کھائے گا (۳۷)

سورہ الحاقة
=================================



کھڑ کھڑانے والی (۱) کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ (۲)
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے (۳)
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے (۴)
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون (۵)
تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے (۶)
وہ دل پسند عیش میں ہو گا (۷) اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے (۸)
اس کا مرجع ہاویہ ہے (۹)
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ (۱۰)
(وہ) دہکتی ہوئی آگ ہے (۱۱)


سورہ القارعة



اور آخر میں

قَدْ جَاءكُم بَصَآئِرُ مِن رَّبِّكُمْ فَمَنْ أَبْصَرَ فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ عَمِيَ فَعَلَيْهَا وَمَا أَنَاْ عَلَيْكُم بِحَفِيظٍ
[الأنعام : 104]

اب تمہارے (پاس) پروردگار کی طرف سے (روشن) دلیلیں پہنچ چکی ہیں تو جس نے (ان کو آنکھ کھول کر) دیکھا اس نے اپنا بھلا کیا اور جو اندھا بنا رہا اس نے اپنے حق میں برا کیا۔ اور میں تمہارا نگہبان نہیں ہوں
[/center]



Imageهمي رضاك يا ربي
Last edited by فتاة القرآن on Mon Aug 31, 2009 6:58 pm, edited 5 times in total.
[center]مقالاتي

Image[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ايک خوف ناک خبر

Post by شازل »

اللہ آپ کو جزائے خیر دے
آُپ نے بہت اچھے طریقے سے خبردار کیا ہے
اگر آپ مذہب کے بارے فورم کو مستقل سنبھال لیں‌ تو ہمیں خوشی ہو گی.
ویسے بھی ہم اس شعبہ میں‌اناڑی ہیں
آپ کی پوسٹس کا ہم سبھی انتظار کرتے ہیں اور صبح تو میں‌اپنے گھر والوں کو آُپ کےلکھی ہوئی پوسٹس دکھلا رہا تھا اور انہوں نے کچھ باتیں بھی اپنے پاس لکھ لی ہیں
بہن آُپ کا بہت بہت شکریہ
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: ايک خوف ناک خبر

Post by عاطف »

بہت بہت شکریہ بہن اتنی اچھی پوسٹ کا امید ہے آپ ہمیشہ ایسے ہی ہمیں نصیحت امیز بیانات سے نوازتی رہے گی - اللہ عزوجل ہمیں عمل کی توفیق دے آمین
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: ايک خوف ناک خبر

Post by فتاة القرآن »

شازل wrote:اللہ آپ کو جزائے خیر دے
آُپ نے بہت اچھے طریقے سے خبردار کیا ہے
اگر آپ مذہب کے بارے فورم کو مستقل سنبھال لیں‌ تو ہمیں خوشی ہو گی.
ویسے بھی ہم اس شعبہ میں‌اناڑی ہیں
آپ کی پوسٹس کا ہم سبھی انتظار کرتے ہیں اور صبح تو میں‌اپنے گھر والوں کو آُپ کےلکھی ہوئی پوسٹس دکھلا رہا تھا اور انہوں نے کچھ باتیں بھی اپنے پاس لکھ لی ہیں
بہن آُپ کا بہت بہت شکریہ

[center]بہت شکریہ

حوصلہ افزائی کا

اللہ ہمارے اعمال قبول کرے[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

Re: ايک خوف ناک خبر

Post by فتاة القرآن »

عاطف wrote:بہت بہت شکریہ بہن اتنی اچھی پوسٹ کا امید ہے آپ ہمیشہ ایسے ہی ہمیں نصیحت امیز بیانات سے نوازتی رہے گی - اللہ عزوجل ہمیں عمل کی توفیق دے آمین

[center]شکریہ بھائی پسند کرنے کے لیے
اللہ عزوجل عمل کی توفیق دے
آمین
[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”