میں قرآن کیونکہ پڑھتاہوں.

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

میں قرآن کیونکہ پڑھتاہوں.

Post by افتخار »

[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میں قرآن کیونکہ پڑھتاہوں.

Post by پپو »

اور میں قرآن اس لیے پڑھتا ہوں تاکہ مجھے اس کی سمجھ آئے کہ اللہ تعالیٰ بندے کو کیا کہنا چاہتا ہے اور کس طرح کی زندگی گزارنے کا حکم دیتا ہے اور بعد از موت وہ مجھے اپنے انعام یافتہ بندوں میں شمار کر لے آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں قرآن کیونکہ پڑھتاہوں.

Post by اضواء »

حدثنا حجاج بن منهال، حدثنا شعبة، قال أخبرني علقمة بن مرثد، سمعت سعد بن عبيدة، عن أبي عبد الرحمن السلمي، عن عثمان ـ رضى الله عنه ـ عن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ خيركم من تعلم القرآن وعلمه ‏"‏‏.‏ قال وأقرأ أبو عبد الرحمن في إمرة عثمان حتى كان الحجاج، قال وذاك الذي أقعدني مقعدي هذا‏.


ہم سے حجاج بن منہال نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا ، کہا کہ مجھے علقمہ بن مرثد نے خبر دی ، انہوں نے سعد بن عبیدہ سے سنا ، انہوں نے ابو عبد الرحمن سلمی سے اور انہوں نے عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے ۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں قرآن کیونکہ پڑھتاہوں.

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ، اللہ رب العزت ہمیں قرآن پڑھنے،پڑھانے ، سمجھنے، سمجھانے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: میں قرآن کیونکہ پڑھتاہوں.

Post by یاسر عمران مرزا »

جزاک اللہ خیر

میں‌قرآن اس لیے پڑھتا ہوں کہ یہ اللہ تعالی کی کتاب ہے اور اسکا ہر لفظ سچ ہے.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں قرآن کیونکہ پڑھتاہوں.

Post by افتخار »

اللہ ھم سب کو قرآن پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے.

آمین
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”