میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by زین »

کیا میں اپنا نام یعنی یوزر نیم تبدیل کر سکتا ہوں

اگر ہاں تو کیسے ؟؟؟

اگر آپ کر سکتے ہیں تو زین سے میرا یوزر نیم زین آکاش کر دیں..

میں کیا ڈھونڈتا پھرونگا...

آپ ہی کر دیں

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by چاند بابو »

جی زین بھیا یہ بالکل ممکن ہے اور میں انشااللہ جلد ہی اس پر عمل کردوں گا.
ایک گزارش ہے جو کہ میں پہلے بھی ایک بار آپ سے کر چکا ہوں.
اپنے شروع کیئے گئے دھاگے کا عنوان احتیاط سے ترتیب دیا کریں کیونکہ اس سے ہمیں آپ تک رسائی اور آپ کے مسائل کے حل میں آسانی ہوتی ہے.
آپ نے دھاگے کا عنوان دیا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اور میں نے اسے کر دیا میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
دونوں میں سے جو بہتر ہے وہ تو سبھی سمجھ چکے ہیں.
آئندہ احتیاط ضرور کیجئے گا تاکہ ہمیں آسانی رہے اور اردونامہ کا روپ بھی بگڑنے نا پائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by زین »

آپ کا بہت بہت شکریہ چاند بھائی

واقعی ایک عنوان ہونا چاہیئے تاکہ اور ارکان بھی اس سے فائدہ اٹھائیں

میں نے خود سے بہت کوشش کی لیکن نام تبدیل نہیں کر پایا...

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by چاند بابو »

بہت کوشش کیا کی تھی آپ نے؟
کوئی تیشہ یا آری وغیرہ استعمال کی؟؟
اس کے لئے صرف قطع و برید کا بٹن دبا کر عنوان والے خانے میں نیا عنوان ڈالنا ہوتا ہے.

آپ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے.
اب آپ زین آکاش کے نام سے اردونامہ پر داخل ہوں گے.
یاد رہے زین اور آکاش کے درمیان صرف ایک سپیس موجود ہے
پاسورڈ آپ کا وہی پرانے والا ہی مستعمل ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by زین »

واہ واہ واہ چاند بھائی کمال کے ہیں آپ

بہت جلدی ہر شکایت دور کر دیتے ہیں آپ...

آپ کا بہت بہت شکریہ

;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
;fl;ow;er;
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by بلال احمد »

زین بھائی نام کی تبدیلی مبارک ہو، کاش یہ تبدیلی آپ چھوٹے ہوتے ہی کرلیتے تو سب آپکو آکاش آکاش بلاتے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by زین »

ھاھاھاھاھاھاھاھاھا

یہ چھوٹے والی تبدیلی ہی ہے...اس لیے یہاں بھی کر دی

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by اضواء »

be;a مبااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااارک ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں اردونامہ پر اپنا یوزر نیم کیسے تبدیل کر سکتا ہوں

Post by زین »

یہ مجھے ایسی مبارک باد کیوں دے رہے ہو

آئیندہ میرا انداز بھی ایسا ہی ہوگا

سب کو لال کر دونگا

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

ویسے شکریہ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”