میں ہمارے نئے رکن محترم ابن جمال صاحب کو اردونامہ کی خوبصورت محفل میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ محترم ابن جمال صاحب اردو نامہ کے لئے ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
محترم ابن جمال صاحب سے گذارش ہے کہ اپنا تعارف نامہ پیش کر دیں تاکہ ان سے بات چیت میں آسانی رہے۔
خوش آمدید محترم ابن جمال صاحب !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید محترم ابن جمال صاحب !
ابن جمال صاحب آپکو میری طرف سے بھی خوش آمدید
کیا آُپ کوئی ادبی قسم کی شخصیت ہیں کیونکہ ہم نے ابن ان لوگوں کے ساتھ لگا دیکھا ہے جو ادب سے قریبی تعلق رکھتی ہیں
جیسا کہ ابن صفی ، ابن آدم، ابن انشاء وغیرہ
یہ تو آپکے تعارف کےبعد ہی پتا چلے گا.
کیا آُپ کوئی ادبی قسم کی شخصیت ہیں کیونکہ ہم نے ابن ان لوگوں کے ساتھ لگا دیکھا ہے جو ادب سے قریبی تعلق رکھتی ہیں
جیسا کہ ابن صفی ، ابن آدم، ابن انشاء وغیرہ
یہ تو آپکے تعارف کےبعد ہی پتا چلے گا.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم ابن جمال صاحب !
محترم ابن جمال صاحب اردونامہ پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ ۔ امید ہے کہ آپ اردونامہ کے لئے ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ اردونامہ کے قارئین کے لئے اپنا تعارف پیش کر دیجئے۔
ویسے کیا آپ عمران سیریز لکھتے ہیں؟؟؟؟؟؟ وہ آپ کا نام!!!!!!!!!!!!!!!!!!
ویسے کیا آپ عمران سیریز لکھتے ہیں؟؟؟؟؟؟ وہ آپ کا نام!!!!!!!!!!!!!!!!!!
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوش آمدید محترم ابن جمال صاحب !
[size=150]میں نے توشاید تعارف کرادیاہے
نام عبیداختررحمانی
قیام بنگلور ۔ہندوستان
تعلیم ایم اے عربی ،ایم اے حدیث
ذریعہ معاش صحافت
اس سے زیادہ کیابتائوں[/size]
نام عبیداختررحمانی
قیام بنگلور ۔ہندوستان
تعلیم ایم اے عربی ،ایم اے حدیث
ذریعہ معاش صحافت
اس سے زیادہ کیابتائوں[/size]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید محترم ابن جمال صاحب !
ابن جمال بھائی آپ کا تعارف نامہ پڑھ لیا۔ابن جمال wrote:[size=150]میں نے توشاید تعارف کرادیاہے
نام عبیداختررحمانی
قیام بنگلور ۔ہندوستان
تعلیم ایم اے عربی ،ایم اے حدیث
ذریعہ معاش صحافت
اس سے زیادہ کیابتائوں[/size]
چاند بھائی آپ کے نام سے اور آپ کے یوزر نیم سے کنفیوز ہیں۔