عبیداختررحمانی

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
ابن جمال
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Mon Aug 24, 2009 9:49 am

عبیداختررحمانی

Post by ابن جمال »

میرا تعلق ہندوستان سے ہے۔میں بنگلور میں مقیم ہوں،پیشہ یاذریعہ معاش کچھ کہہ لیں صحافت ہے ۔عربی میں ایم اے کیاہے اور مصطلحات حدیث پڑھنے اورلکھنے کا شوق ہے۔ویسے میں نے حدیث میں بھی ایم اے کیاہواہے۔
اورزیادہ کیابتائون آپ کی دعائوں کامحتاج

عبیداختررحمانی
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبیداختررحمانی

Post by شازل »

بہت خوب ابن جمال صاحب
آپکو میری طرف سے تشریف آوری پر [blink2]خوش آمدید[/blink2] اور [blink2]رمضان کا مقدس مہینہ[/blink2] مبارک ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عبیداختررحمانی

Post by چاند بابو »

محترم عبیداختررحمانی صاحب کو اردونامہ پر دل کی گہرائیوں سے [blink2]خوش آمدید[/blink2]کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ اور ان کا ساتھ ہمارے لئے ایک نئے سلسلے کا آغاز ثابت ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: عبیداختررحمانی

Post by رضی الدین قاضی »

ابن جمال wrote:میرا تعلق ہندوستان سے ہے۔میں بنگلور میں مقیم ہوں،پیشہ یاذریعہ معاش کچھ کہہ لیں صحافت ہے ۔عربی میں ایم اے کیاہے اور مصطلحات حدیث پڑھنے اورلکھنے کا شوق ہے۔ویسے میں نے حدیث میں بھی ایم اے کیاہواہے۔
اورزیادہ کیابتائون آپ کی دعائوں کامحتاج

عبیداختررحمانی
شاندار تعارف نامہ پیش کیا ہے آپ نے ابن جمال بھائی۔
یہ جان کر اور بھی خوشی ہوئی کہ آپ نے عربی اور حدیث میں ایم اے کیا ہے۔
بھائی میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کیجیئے۔

امید ہے آپ انشاء اللہ بلا ناغہ تشریف لایا کریں گے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عبیداختررحمانی

Post by چاند بابو »

اجی رضی بھیا یہ ابن جمال بھائی کون ہیں یہاں بات تو عبیداختررحمانی سے ہو رہی ہے نا اور آپ نے ابن جمال بھائی کے تعارف کی تعریف شروع کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: عبیداختررحمانی

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اجی رضی بھیا یہ ابن جمال بھائی کون ہیں یہاں بات تو عبیداختررحمانی سے ہو رہی ہے نا اور آپ نے ابن جمال بھائی کے تعارف کی تعریف شروع کر دیں۔
چاند بھائی یہ محترم عبیداختررحمانی صاحب ہی ابن جمال ہیں۔
Post Reply

Return to “استقبالیہ”