center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
فورم میںکسی بھی پوسٹ کے متن کو درمیان میں کرنے کا کوئی آپشن موجود نہیںتھا
ایک بہن کے کہنے پر اس آپشن کو بھی ڈال دیا گیا ہے
اور ساتھ کلر بیک گراونڈ کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے
اب آپ اپنے متن کے بیک گراونڈ میں کسی بھی رنگ کا اضافہ کرسکتے ہیں
[background=green]بس کلر آپ نے تجویز کرنا ہو گا.[/background]
اور ساتھ ہی ctrol +space دباکر کلر کانام لکھنا ہوگا.چونکہ کلر انگریزی ہی میںلکھے جاتے ہیں پھر دوبارہ سے یہی عمل کرکے اردو کے آپشن کو سیلکٹ کردیجیے گا.

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
ارے [background=blue]شازل[/background] آپ نے بھی کمال کر دیا جس روز میں نے ایڈیٹر ڈھونڈا اسی دن آپ نے اس ایڈیٹر میں بڑھیا قسم کی تبدیلیاں کر دیں۔
بہرحال اچھی تبدیلی ہے جزاک اللہ۔
[center]شازل بھیا زندہ باد[/center]
بہرحال اچھی تبدیلی ہے جزاک اللہ۔
[center]شازل بھیا زندہ باد[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
ابھی تو ایک چیز اور دیکھنی تھی خیر اب آپ کے ایڈیٹر کو دیکھنا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
بہت شکریہ شازل بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
میرا دل ایسے ہی بڑھایا کرو تو میں کیا نہیںکروں گا یار |
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
ارے پگلے دل ایویں تھوڑا بڑھاتے ہیں آپ کا کام خود ہی اپنے حصے کا انعام لے لیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
بپت بہت شکریہ شازل بھائی۔
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
یہ ہمارا گھر ہے اور اسے سجانا ہم سب کا فرض ہے
یہ ہمارا گھر ہے اور اسے سجانا ہم سب کا فرض ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
شازل بھیا کیا بنا اس ایڈیٹر کا۔
کیا ہم لوگ حوصلہ رکھیں؟؟؟؟
خاص طور پر میں Envision کے لئے حوصلہ رکھوں؟؟
کیا ہم لوگ حوصلہ رکھیں؟؟؟؟
خاص طور پر میں Envision کے لئے حوصلہ رکھوں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
حوصلہ کرو چاند بابو کیوں اتنے بے چین ہو آپ
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
ارے عاطف بھیا آپ کو تو خوب معلوم ہے کہ میں کیوں اتنا بے چین ہوں آپ بھی تو میرے ساتھ ہی تھے اس دن جب میں نے اسے لوکل ہوسٹ پر چیک کیا تھا کیا میں تب ہی بے چین نہیں ہو گیا تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے کسی بھی اردو فورم پر اتنا ایڈوانسڈ ایڈیٹر نہیں دیکھا ہے صرف وی بلٹن میں یہ ایڈیٹر موجود ہے ۔ تو بے چینی ہونی ہی چاہئے۔
آپ کو یاد ہی ہو گا کہ اس روز اس کا ترجمہ کرتے کرتے ہم لوگوں نے رات کے دو بجا دیئے تھے۔
آپ کو یاد ہی ہو گا کہ اس روز اس کا ترجمہ کرتے کرتے ہم لوگوں نے رات کے دو بجا دیئے تھے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
مجھے کچھ مشکل ہی لگ رہا ہے
ویسے کوشش کرتارہوں گا۔
ویسے کوشش کرتارہوں گا۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
ابھی سے حوصلہ ہار بیٹھے ہیں حضور
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
نہیں
ابھی تو گھوڑا بھی ہے اور میدان بھی
ابھی تو گھوڑا بھی ہے اور میدان بھی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
شازل wrote:نہیں
ابھی تو گھوڑا بھی ہے اور میدان بھی
لیکن گھوڑے بیچ کر سونے کی صورت میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
اجی شازل بھیا کیا بنا میرے ایڈیٹر کا۔ یقین کیجئے رات ساری رات میں نے اس ایڈیٹر کو اردونامہ پر چلتے اور اس کی نوک پلک سنوارتے ہوئے دیکھا ہے۔
پلیز جلدی کچھ کیجئے۔ آپ نے کہا تھا نہ کہ لوکل ہوسٹ پر اس کا تجربہ آپ نے بھی کر لیا ہے اور اردو بھی شامل ہو چکی ہے تو اب اسے فائنل کرنے کی کوشش کریں پلیز۔
پلیز جلدی کچھ کیجئے۔ آپ نے کہا تھا نہ کہ لوکل ہوسٹ پر اس کا تجربہ آپ نے بھی کر لیا ہے اور اردو بھی شامل ہو چکی ہے تو اب اسے فائنل کرنے کی کوشش کریں پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ
آپ دن کو خواب دیکھنا شروع کردیجئے
کیونکہ بقول چچا غالب دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
اس ایڈیٹر کو اس میں سمونا بہت مشکل (میرے لیے ) ہے کیونکہ ان کی فائلیں ہی آپس میں میل نہیںکھاتیں،
یہ ایڈیٹر میں نے کسی حد تک شامل بھی کردیا تھا لیکن جہاں پر یہ ایڈیٹر ہونا چاہیے تھا وہ جگہ آپ دیکھ لیتے تو پھر آپ اس کا خیال ہی چھوڑ دیتے
آپ فی الحال یہ کیجئے کہ پٹی کو چلا کر دیکھیے
اگر ناکامی ہو تو میں آپکو ایک ٹپ دوں گا شاید اس سے مسئلہ حل ہو جائے لیکن بیک ضرور بنائے گا.