"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

افتخار بھائی آپ مجھے بہت یاد آئے
[center]Image[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by زین »

مجھے بھی کسی کی یاد آتی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:[center]میں نے سوچ لیا، میں نے سوچ لیا
کچھ بھی ہو یار، ہم نہ کریں گے
کسی سے بھی پیار












دل پر جبر کر کے یاد کو کھرچ ڈالو
;( ;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(
[/center]

بلال بھائی شادی کب کر رہے ہو
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے محترم تفسیر بھائی کی یاد آ رہی ہے
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by افتخار »

آضواء جی اور دانی بھیا

بھیا جی میں نے بہت سے میں بہت سے ناموں کی تفصیل ڈال دی تھی

اللہ آپ کو خوش رکھے،
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہنا کی یاد آ رہی ہے
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی شادی کب کر رہے ہو
رضی بھائی یہ قصہ مت چھیڑیں، جب بھی ایسا کچھ ہوا تو سب کو انویٹیشن ملے گی :-D :-D :-D
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by پپو »

وہ تو ہمیں پتہ ہے مگر یہ واقعہ کب رونما ہوگا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

پپو wrote:وہ تو ہمیں پتہ ہے مگر یہ واقعہ کب رونما ہوگا
جب وقت آگیا تب، پھر ہم بھی اسی لائن میں کھڑے نظر آئیں‌گے(سبزی والی) :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:
رضی الدین قاضی wrote: بلال بھائی شادی کب کر رہے ہو
رضی بھائی یہ قصہ مت چھیڑیں، جب بھی ایسا کچھ ہوا تو سب کو انویٹیشن ملے گی :-D :-D :-D

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ .....

بلال بھائی سب کو معلوم ہو چکا ہے

اب تو آپ کو فیصلہ جلد از جلد کرنا ہوگا ورنہ اس مہم میں کافی دوست شامل ہو سکتے ہیں.

]:)
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:وہ تو ہمیں پتہ ہے مگر یہ واقعہ کب رونما ہوگا

پتہ نہیں
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by پپو »

آضؤاء جی بہت یاد آ رہی ہیں کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:آضؤاء جی بہت یاد آ رہی ہیں کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بس آتی ہی ہوگی




;fl;ow;er; r:o:s:e ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote: آج مجھے اضواء بہن کی بہت یاد آ رہی ہے.

;fl;ow;er;

افتخار wrote:
آضواء جی
اور بہت سے نام
r:o:s:e
افتخار wrote:آضواء جی ،
;fl;ow;er;
رضی الدین قاضی wrote:اضواء بہنا کی یاد آ رہی ہے
r:o:s:e
پپو wrote:آضؤاء جی بہت یاد آ رہی ہیں کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
;fl;ow;er;

آپ سب کا بہت بہت شکریہ :inlove: :inlove:


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

بلال بھائی کی یاد آ رہی ہے
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by اضواء »

عامر بھیا کدھر ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ .....

بلال بھائی سب کو معلوم ہو چکا ہے

اب تو آپ کو فیصلہ جلد از جلد کرنا ہوگا ورنہ اس مہم میں کافی دوست شامل ہو سکتے ہیں.

]:)
کیا کہا :o :o سب کو پتہ چل گیا :( :(

ویسے مجھے بھی تو بتائیں‌کیا پتہ چل گیا؟؟؟ چلیں سب کے سامنے نہ بتائیں کان میں ہی بتا دیں :sweat: :sweat:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by نالائق »

میں صرف اپنی موت کو یاد کرتا ہوں
آخری مقام قبر
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by زین »

نالائق بھائی آپ اچانک کہاں غائب ہو جاتے ہیں :^) :^) :^) :^)
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر4

Post by رضی الدین قاضی »

بلال احمد wrote:
رضی الدین قاضی wrote:یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ .....

بلال بھائی سب کو معلوم ہو چکا ہے

اب تو آپ کو فیصلہ جلد از جلد کرنا ہوگا ورنہ اس مہم میں کافی دوست شامل ہو سکتے ہیں.

]:)
کیا کہا :o :o سب کو پتہ چل گیا :( :(

ویسے مجھے بھی تو بتائیں‌کیا پتہ چل گیا؟؟؟ چلیں سب کے سامنے نہ بتائیں کان میں ہی بتا دیں :sweat: :sweat:

......... سمجھے n;a;n;a
[center]Image[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”