حاضری رجسٹر نمبر7

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہماری حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب

آپ کی حاضری پیار سے اور خوشی سے لگائی جاتی ہے. ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

میں پھر سے حاضر ہوں جناب میری حاضری بھی لگا دی جائے.

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

بہت بہت شکریہ چاند بھائی

آپ کی حاضری

پیار سے اور خوشی کے ساتھ لگا دی گئی. ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by پپو »

السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہماری حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارے رضی بھیا ایک تو آپ حاضری بہت دیر سے لگاتے ہیں تب تک بندہ دوسری بار حاضری کے لئے آن موجود ہوتا ہے.
چلئے اب میری دوسری حاضری بھی لگا دیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہماری حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

پپو بھائی آپ کی حاضری

پیار سے

خوشی سے

اور

شکریہ کے ساتھ لگا دی گئی. ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ارے رضی بھیا ایک تو آپ حاضری بہت دیر سے لگاتے ہیں تب تک بندہ دوسری بار حاضری کے لئے آن موجود ہوتا ہے.
چلئے اب میری دوسری حاضری بھی لگا دیں. :P

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی معذرت چاہتا ہوں

مجھے جب بھی موقع ملتا ہے سب سے پہلے اردو نامہ پر ہی حاضر ہو جاتا ہوں.

لیجیئے آپ کی حاضری بہت ہی پیار اور خوشی کے ساتھ لگائی جاتی ہے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by اضواء »

[center]a.a

کیسے ہو آپ سب لوگ ..... خیریت .....
لو میں آگئی s;mi;i;e s;mi;i;e

Image

ساتھہ میں اپنے ہاتھوں سے بنایا ہوا کیک بھی لائی ہوں

میری بھی حاضری لگا دیجئے رضی بھیا تو آپ کا بہت بہت شکریہ ہوگا ...
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:[center]a.a

کیسے ہو آپ سب لوگ ..... خیریت .....
لو میں آگئی s;mi;i;e s;mi;i;e

Image

ساتھہ میں اپنے ہاتھوں سے بنایا ہوا کیک بھی لائی ہوں

میری بھی حاضری لگا دیجئے رضی بھیا تو آپ کا بہت بہت شکریہ ہوگا ...
[/center]
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

ہم سب اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فصل و کرم سے اور آپ کی دعاؤں سے بخیریت ہیں

آپ اور آپ کے گھر والے کیسے ہیں، خاص طور پر مہمان کیسے ہیں

یہ کیا بہنا صرف ایک عدد کیک یہاں لائی ہو

یہ تو بلال بھائی اکیلے ہی کھا جائیں گے.

ویسے کیک نا بھی لاتی تب بھی آپ کی حاضری

پیار سے

خوشی
سے

اور شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے

رضی الدین قاضی wrote:

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

کیا بات ہے رضی بھیا سبکو پیار بانٹ رہے ہے اور بہت ہی

کھلے دل سے ;fl;ow;er;

کچھہ ہمارے لئیے بھی رہے دو be;a

گھر میں سب بخیر ہے اور آپ کو سلام دعاء بھی کہہ رہے ہیں

اور مہمانوں کا کیا مزے میں ہے ابھی اور کچھہ دن ا نکی آؤ بھگت چلے گی پھر

چلو پھٹو بولے کا دن آجائیگا h;a;h;a
Last edited by اضواء on Sun Apr 01, 2012 7:10 pm, edited 1 time in total.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارے واہ اضواء جی آپ کی واپسی پر بہت خوشی ہوئی اس سے بھی زیادہ خوشی اس بات پر ہوئی کہ آپ کیک کے ساتھ واپس آئی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ارے واہ اضواء جی آپ کی واپسی پر بہت خوشی ہوئی اس سے بھی زیادہ خوشی اس بات پر ہوئی کہ آپ کیک کے ساتھ واپس آئی ہیں۔

w.a

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

Image

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:[center]a.a

کیسے ہو آپ سب لوگ ..... خیریت .....
لو میں آگئی s;mi;i;e s;mi;i;e

Image

ساتھہ میں اپنے ہاتھوں سے بنایا ہوا کیک بھی لائی ہوں

میری بھی حاضری لگا دیجئے رضی بھیا تو آپ کا بہت بہت شکریہ ہوگا ...
[/center]
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

یہ کیا بہنا صرف ایک عدد کیک یہاں لائی ہو

یہ تو بلال بھائی اکیلے ہی کھا جائیں گے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Image

بے فکر رہو رضی بھیا میں نے آپ کا حصہ نکال کر رکھی ہوں

یہ دیکھو ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:[center]a.a

کیسے ہو آپ سب لوگ ..... خیریت .....
لو میں آگئی s;mi;i;e s;mi;i;e

Image

ساتھہ میں اپنے ہاتھوں سے بنایا ہوا کیک بھی لائی ہوں

میری بھی حاضری لگا دیجئے رضی بھیا تو آپ کا بہت بہت شکریہ ہوگا ...
[/center]
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

ہم سب اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فصل و کرم سے اور آپ کی دعاؤں سے بخیریت ہیں

آپ اور آپ کے گھر والے کیسے ہیں، خاص طور پر مہمان کیسے ہیں

یہ کیا بہنا صرف ایک عدد کیک یہاں لائی ہو

یہ تو بلال بھائی اکیلے ہی کھا جائیں گے.

ویسے کیک نا بھی لاتی تب بھی آپ کی حاضری

پیار سے

خوشی
سے

اور شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

کیا بات ہے رضی بھیا سبکو پیار بانٹ رہے ہے اور بہت ہی

کھلے دل سے ;fl;ow;er;

کچھہ ہمارے لئیے بھی رہے دو be;a

گھر میں سب بخیر ہے اور آپ کو سلام دعاء بھی کہہ رہے ہیں

اور مہمانوں کا کیا مزے میں ہے ابھی اور کچھہ دن ا نکی آؤ بھگت چلے گی پھر

چلو پھٹو بولے کا دن آجائیگا h;a;h;a

پیار دو پیار لو
اس پر عمل کر رہا ہوں
گھر میں سب کو میری طرف سے بھی سلام کہہ دینا
گھر میں مہمان کے ساتھ برکت بھی آتی ہے
اس لیئےان کی پیار سے خدمت کرنا.
آپ کے لیئے بہت سارا پیار اور دعائیں

;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by اضواء »

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

جی جی ابھی تک تو پیار ہی سے
اُ ن سبکی خدمت گزاری ہو چکی ہے ....

آپ کا سلام سب تک پہنچ گیا ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

آج کی حاضری

لگا دیجیئگا تو بہت بہت شکریہ ہوگا ;fl;ow;er;
خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:آپ بھی پرنے ہوئے جا رہے ہیں، اس سے پہلے کہ ذیادہ پرانے ہو جائیں، شادی کر لو. :lol:
رضی بھائی وہ والا محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا "نیا 2 دن اورپرانا100دن" :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:یہ تو بلال بھائی اکیلے ہی کھا جائیں گے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
رضی بھائی آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ میں پیٹو ہوں :o :o . مجھے لگتا ہے اعجاز بھائی کے پالتو جن آپ نے خرید لیے ہیں تبھی تو غیب کی باتیں جاننے لگے ہیں :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by بلال احمد »

میری بھی حاضری پھڑکا دیجئے گا.

حاضری کیلئے حاضر

پریزنٹ :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by نالائق »

حاضر ہوں

میری بھی حاضری لگا دیجیئے. شکریہ
آخری مقام قبر
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by ھما »

السلام علیکم
حاضر ہوں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

جی جی ابھی تک تو پیار ہی سے
اُ ن سبکی خدمت گزاری ہو چکی ہے ....

آپ کا سلام سب تک پہنچ گیا ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

آج کی حاضری

لگا دیجیئگا تو بہت بہت شکریہ ہوگا ;fl;ow;er;
خداحافظ

شکریہ بہنا

آپ کی حاضری

بہت ہی پیار سے

دلار سے

خوشی اور شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے.
r:o:s:e r:o:s:e
[center]Image[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”