میں اردو نامہ کے نئے رکن محترم ذیشان صاحب کو اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ہوں۔ اور ان کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
مجھے پورا یقین ہے کہ محترم ذیشان صاحب اردو نامہ کے لیئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم ذیشان صاحب سے گذارش ہے کہ وہ اپنا تعارف نامہ یہاں پیش کرے تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔
محترم ذیشان صاحب کو خوش آمدید !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: محترم ذیشان صاحب کو خوش آمدید !
محترم ذیشان صاحب کو اردونامہ پر بہت بہت خوش آمدید کہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو