میں ہمارے نئے رکن محترم عبدالجبار صاحب کو اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔ اور ان کا گرم جوشی سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے محترم عبدالجبار صاحب اردو نامہ کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم عبدالجبار صاحب سے گذارش ہے کہ وہ اپنا تعارف نامہ پیش کرے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
خوش آمدید محترم عبدالجبار صاحب !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم عبدالجبار صاحب !
[background=#40FF00]اسلام علیکم
محترم عبدالجبار صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔[/background]
محترم عبدالجبار صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔[/background]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو