حاضری رجسٹر نمبر7

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by مجیب منصور »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

میری حاضری خوشی سے لگا دیجیئے. ;fl;ow;er;
مرحبا رضی بھائی .کیسے مزاج ہیں؟
کیا بات ہے آپ بھی میری طرح کم ہی نظر آتے ہیں
اور اضواء جی رضی بھائی کی حآضری خوشی نامی لڑکے سے مت لگوائیے گا آپ خود ہی لگائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میری بھی آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:
رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

میری حاضری خوشی سے لگا دیجیئے. ;fl;ow;er;
مرحبا رضی بھائی .کیسے مزاج ہیں؟
کیا بات ہے آپ بھی میری طرح کم ہی نظر آتے ہیں
اور اضواء جی رضی بھائی کی حآضری خوشی نامی لڑکے سے مت لگوائیے گا آپ خود ہی لگائیں

الحمدللہ

میں اللہ رب العزت کے فصل و کرم سے اور آپ سب کی دعاؤں سے بخیریت ہوں

آپ کیسے ہیں مجیب بھائی اور میری نواسی مریم کیسی ہے

مجیب بھائی موقع ملتے ہی میں یہاں حاضر ہو جاتا ہوں

آپ کا راستہ وائرس روک رکھا ہے ورنہ آپ باقائدہ تشریف لاتے ہیں. شکریہ
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

میری حاضری ہمیشہ کی طرح

خوشی سے

پیار سے

اور شکریہ کے ساتھ لگا دیجیئے. ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by نالائق »

a.a
آج بڑی مدت کے بعد حاضر ہوں

اگر نام کاٹا نہ ہو تو حاضری لگانے کی درخواست قبول کیجیئے.
آخری مقام قبر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

میرے موبائل کی گھنٹی بجی

فون پر ایک معصوم اور پیاری پیاری آواز نے مجھے چونکا دیا.

یہ آواز تھی شھد کی

جی ہاں اضواء بہن کی بھانجی شھد کی آواز

میں حیران تھا

تب شھد نے کہا

کیسے ہیں آپ، میں شھد ہوں

میرے ذہن میں اب بھی وہ آواز گونج رہی ہے.

اللہ رب العزت شھد کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.آمین

پھر میری بات اضواء بہنا سے بھی ہوئی، وہ بہنوں کی خاطر داری میں مصروف ہیں.

اس لیئے فورم پر نہیں آ سکی

آپ سب کو سلام کہا ہے اور جلد فورم پر آنے کا وعدہ کیا ہے.

ان کے آنے تک حاضری رجسٹر میرے پاس رہے گا.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

[center]مجیب بھائی، بلال بھائی. پپو بھائی، چاند بھائی کے ساتھ نالائق بھائی کی حاضری لگاتے ہوئے مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;[/center]
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by چاند بابو »

بہت‌ خوب رضی بھیا آپ کے تو مزے ہیں شہد سے بات بھی ہو گئی اور حاضری رجسٹر بھی ہتھیا لیا.

چلئے اب جلدی جلدی میری حاضری لگا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by مجیب منصور »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

میرے موبائل کی گھنٹی بجی

فون پر ایک معصوم اور پیاری پیاری آواز نے مجھے چونکا دیا.

یہ آواز تھی شھد کی

جی ہاں اضواء بہن کی بھانجی شھد کی آواز

میں حیران تھا

تب شھد نے کہا

کیسے ہیں آپ، میں شھد ہوں

میرے ذہن میں اب بھی وہ آواز گونج رہی ہے.

اللہ رب العزت شھد کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.آمین

پھر میری بات اضواء بہنا سے بھی ہوئی، وہ بہنوں کی خاطر داری میں مصروف ہیں.

اس لیئے فورم پر نہیں آ سکی

آپ سب کو سلام کہا ہے اور جلد فورم پر آنے کا وعدہ کیا ہے.

ان کے آنے تک حاضری رجسٹر میرے پاس رہے گا.
کیا آجکل اضواء جی حیدرآباد دکن آئی ہوئی ہیں؟
جہاں بھی رہیں خوش رہیں لیکن ہم سب سمیت اپنے فورم کو نہ بھولیں
انھیں اب کی بار بتائیے گا رضی بھائی کہ اردونامہ ان کا شدت سے منتظر ہے
اور وہ جلدی آکر یہاں کی رونقیں بحال اور دوبالا کریں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:بہت‌ خوب رضی بھیا آپ کے تو مزے ہیں شہد سے بات بھی ہو گئی اور حاضری رجسٹر بھی ہتھیا لیا.

چلئے اب جلدی جلدی میری حاضری لگا دیں.
شکریہ چاند بھائی

آپ کی حاضری

خوشی کے ساتھ لگا دی گئی.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:
رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

میرے موبائل کی گھنٹی بجی

فون پر ایک معصوم اور پیاری پیاری آواز نے مجھے چونکا دیا.

یہ آواز تھی شھد کی

جی ہاں اضواء بہن کی بھانجی شھد کی آواز

میں حیران تھا

تب شھد نے کہا

کیسے ہیں آپ، میں شھد ہوں

میرے ذہن میں اب بھی وہ آواز گونج رہی ہے.

اللہ رب العزت شھد کو اپنے حفظ و امان میں رکھے.آمین

پھر میری بات اضواء بہنا سے بھی ہوئی، وہ بہنوں کی خاطر داری میں مصروف ہیں.

اس لیئے فورم پر نہیں آ سکی

آپ سب کو سلام کہا ہے اور جلد فورم پر آنے کا وعدہ کیا ہے.

ان کے آنے تک حاضری رجسٹر میرے پاس رہے گا.
کیا آجکل اضواء جی حیدرآباد دکن آئی ہوئی ہیں؟
جہاں بھی رہیں خوش رہیں لیکن ہم سب سمیت اپنے فورم کو نہ بھولیں
انھیں اب کی بار بتائیے گا رضی بھائی کہ اردونامہ ان کا شدت سے منتظر ہے
اور وہ جلدی آکر یہاں کی رونقیں بحال اور دوبالا کریں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
مجیب بھائی اضواء بہنا دمام میں ہیں، ان کی دبئی والی بہنیں چھٹیاں منانے دمام آئی ہوئی ہیں.
آپ کا پیغام ان تک پہونچا دیا گیا
ایک ہفتہ میں اضواء بہن اردو نامہ پر تشریف لائیں گی.

آپ کی حاضری خوشی کے ساتھ اور شکریہ کے ساتھ لگا دی گئی.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by پپو »

السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہماری حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میری آج کی حاضری لگا دی جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by زین »

السلام علیکم

قاضی بھائی کیسے ہیں آپ ؟

اور دوسرا سوال کہ میری حاضری لگا دیں

شکریہ کے ساتھ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہماری حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

[center]و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

کیسے ہو پپو بھائی
کیا آپ کے بجلی کا مسلہ حل ہو گیا
آپ کی حاضری خوشی اور شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;[/center]
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

میری آج کی حاضری لگا دی جائے.

[center]وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی آپ کی حاضری

پیار سے

خوشی سے

اور شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے
[/center]
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

زین wrote:السلام علیکم

قاضی بھائی کیسے ہیں آپ ؟

اور دوسرا سوال کہ میری حاضری لگا دیں

شکریہ کے ساتھ

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

[center]و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

الحمدللہ
میں بخیریت ہوں
آپ کیسے ہیں زین بھائی
آپ کی حاضری

پیار سے شکریہ کے ساتھ لگا دی گئی

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e[/center]
[center]Image[/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by مجیب منصور »

السلام علیکم
رضی بھائی آج کی حاضری لگادیں r;o;s;e
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by پپو »

السلام علیکم
ہم بھی حاضر ہماری حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر7

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:السلام علیکم
رضی بھائی آج کی حاضری لگادیں r;o;s;e

[center]و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں مجیب بھائی

امید ہے آپ کا کمپیوٹر وائرس سے پاک ہو گیا ہوگا.

آپ کی حاضری

پیار سے اور خوشی سے لگا دی گئی.

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e[/center]
[center]Image[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”