کون آئے گا میرے بعد...4

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by بلال احمد »

جی بلکل ٹھیک کہا رضی بھائی،

میرے بعد یاتو ڈاکٹر صاحب کی تشریف آوری ہوگی یا پھرچاند بھائی کی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by پپو »

شکریہ بلال بھائی میں آچکا اب چاند بابو کی راہ دیکھتے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by چاند بابو »

شکریہ میری راہ دیکھنے کا
ویسے اب اضواء آ جائیں گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by رضی الدین قاضی »

اضواء بہن شاید دیر سے آئیں گی

میں چلا آیا

میری بعد پپو بھائی
[center]Image[/center]
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by نالائق »

نا لائق کے بعد


کوئی لائق بندہ یا بندی
آخری مقام قبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by چاند بابو »

چلئے آپ نے لائق بندہ کہا تو میں آجاتا ہوں.
البتہ اب رضی بھیا آئیں گے.
پپو بھیا دو دن کی چھٹی پر ہیں اس لئے نہیں آ سکتے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by افتخار »

ان سے پہلے میں آگیا ہوں اورمیرےبعد وہ آ سکتے ھیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ چاند بھائی
شکریہ افتخار بھائی

میں آ گیا ہوں

میرے بعد

بلال بھائی
[center]Image[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by زین »

اب شائد چاند بھائی یا ڈاکٹر صاحب تشریف لائیں

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by چاند بابو »

اب میں حاضر ہو گیا ہوں اور بلال بھیا میرے بعد آئیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by مجیب منصور »

ہم ہی آیا چاہتے ہیں.اب رضی بھیا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ مجیب بھائی

مجھے یاد کیا اور میں حاضر ہوں

میرے بعد بلال بھائی

ان شاء اللہ
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by پپو »

رضی بھائی مجھے بلا لیا ہوتا
اب چاند بابو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by رضی الدین قاضی »

جی نہیں میں آ گیا ہوں

میرے بعد شاید چاند بھائی
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by چاند بابو »

جی اللہ کا شکر ہے کہ رات سے گئی ہوئی بجلی اب تین بجے بعد از دوپہر آ چکی ہے.
کچھ منٹ ہی رہے گی جلدی سے میری حاضری بھی لگا آئیں.
میرے بعد لگتا ہے پپو بھیا آ جائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by پپو »

لگتا نہیں میں آچکا ہوں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:لگتا نہیں میں آچکا ہوں


پپو بھائی آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے

آپ تو آ چکے ہیں

اب میں آیا ہوں

میرے بعد

افتخار بھائی کو آنا چاہیئے
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by پپو »

لیکن افتخار بھائی تو دفتر میں مصروف ہو نگے اس لیے میں ہی چلا آیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by چاند بابو »

جی اب میں حاضر ہو گیا ہوں میرے بعد افتخار بھیا ہی آئیں گے انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...4

Post by افتخار »

آپ تمام دوستوں نے یاد کیا اور میں حاضرہوں
یاد کرنے شکریہ

اب آضواء جی کے آنے کی امید ھے
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”