زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
بہت خوب ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
چاند بھائی کو شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا، وہ تو خوش ہیں اپنی شادی شدہ زندگی سے.
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
فی الحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے والے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.
[center][/center]
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟
کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .
کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
رضی الدین قاضی wrote:فیالحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرکے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے ولے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.
بہت خوب اگر آپ کو اس کام میں میری ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
عبیداللہ عبید wrote:ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟
کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .
چاند بھیا آپ کو یاد کیا جا رہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
رضی الدین قاضی wrote:فی الحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے ولے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.
اس سے ماموں اور ان جیسے مشکل میں پڑجائیں گے ، بد دعائیں نہ لیں ۔
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
جب کام کی بات ہوتی ہے تو چاند بھائی کان لپیٹ کر رفوچکر ہوجاتے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
عبیداللہ عبید wrote:رضی الدین قاضی wrote:فی الحال میں ایک ایسا آلہ ایجاد کرنے کی کوشیش کر رہا ہوں جس سے جھوٹ بولنے ولے ہمیشہ کے لیئے گونگے ہو جائیں گے.
اس سے ماموں اور ان جیسے مشکل میں پڑجائیں گے ، بد دعائیں نہ لیں ۔
صرف جھوٹ بولنے والے بد دعا دیں گے
لیکن جھوٹے کی دعا کیا، بد دعا کیا، قبول ہونے سے رہی.
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
ارے بھانجے اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں تمہارے ماموں ویسے ہی بہت خوش ہیں کیونکہ تمہاری ممانی ابھی اتنا زیادہ نہیں بولتیں کہ چپ کروانے کے لئے کسی آلے کی ضرورت پڑے.عبیداللہ عبید wrote:ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟
کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .
ویسے مجھے یہ تو بتاؤ کہ اتنا عرصہ غائب کہاں رہے ہو اور یہ آتے ہیں ایسی انٹری ماری ہے کہ سب بھول جائیں کہ آپ اتنا عرصہ غیر حاضر رہے ہو.
مگر میں نہیں بھولا. بتاؤ کہاں تھے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ماہر
- Posts: 512
- Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: Pakistan
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
ممانی اگر نہ بولتیں تو ماموں کی بولتی اندر اور گھر سے باہر بند نہ ہوتی ۔چاند بابو wrote:ارے بھانجے اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں تمہارے ماموں ویسے ہی بہت خوش ہیں کیونکہ تمہاری ممانی ابھی اتنا زیادہ نہیں بولتیں کہ چپ کروانے کے لئے کسی آلے کی ضرورت پڑے.ویسے مجھے یہ تو بتاؤ کہ اتنا عرصہ غائب کہاں رہے ہو اور یہ آتے ہیں ایسی انٹری ماری ہے کہ سب بھول جائیں کہ آپ اتنا عرصہ غیر حاضر رہے ہو.عبیداللہ عبید wrote:ویسے اس آلے کے بارے میں جان کر سب سے زیادہ خوشی ماموں کو ہوئی ہے کیوں سچ ہے نا ؟؟
کیونکہ انہوں نے کمال ہے کا نعرہ لگایا تھا .
مگر میں نہیں بھولا. بتاؤ کہاں تھے؟
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
یہ تو شادی شدہ لوگوں کے ساتھ ہوتا ہی رہتا ہے باہر کچھ اور اندر کچھعبید اللہ عبید wrote:ممانی اگر نہ بولتیں تو ماموں کی بولتی اندر اور گھر سے باہر بند نہ ہوتی ۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: زیادہ بولنے والوں کو خاموش کرنے کا آلہ
بلال احمد wrote:یہ تو شادی شدہ لوگوں کے ساتھ ہوتا ہی رہتا ہے باہر کچھ اور اندر کچھعبید اللہ عبید wrote:ممانی اگر نہ بولتیں تو ماموں کی بولتی اندر اور گھر سے باہر بند نہ ہوتی ۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]