منی گولف مفت کھیلیں

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

منی گولف مفت کھیلیں

Post by شازل »

ایک پیاری سی بالکل مفت گیم
گولف کے شائیقین کے لیے
http://www.freewarefiles.com/Mini-Golf- ... 34179.html
Image
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by راجہ صاحب »

ڈائل کنکشن والے کیسے ڈاؤنلوڈ کریں :(
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by شازل »

وہ صبر کریں اور دعا کریں کہ کبھی تو غریبوں کے دن پھریں گے :P
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by فرحان دانش »

اللہ ڈائل اپ کنکشن والوں کوصبر جمیل عطا فرمائے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by شازل »

آمین
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by فرحان دانش »

اس گیم کو میں نے ڈاون لوڈ کیا مگر اس کی134 ایم بی کی RARفائلر کرپٹ نکلی
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by شازل »

یقین نہیں آتا
کیا ڈاون لوڈ‌منیجر سے کی تھی اور کتنے وقفوں میں کی تھی
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by فرحان دانش »

شازل wrote:یقین نہیں آتا
کیا ڈاون لوڈ‌منیجر سے کی تھی اور کتنے وقفوں میں کی تھی

میرے آفس میں وطین کا کنکشن ہے
ڈاون لوڈ 20سے25منٹ میں ہوئی تھی
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by شازل »

میں نے بھی اسے ٹرائی نہیں‌کیا تھا
ویسے اور بھی وجوہات ہو سکتی ہیں،
خیر :oops:
راجہ صاحب
کارکن
کارکن
Posts: 61
Joined: Fri Aug 07, 2009 9:55 pm

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by راجہ صاحب »

پھر تو اچھا ہوا میں نے ٹرائی نہیں کیا :D
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منی گولف مفت کھیلیں

Post by شازل »

جی ہاں آپ خوش قسمت نکلے :P
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”