میں جب word press کا اردو ترجمعہ کرتا ہو جھاں جھاں اردو type کرتا ہو واہاں واہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس طرح کے نشان بن جاتے ہے کوئی بھائی اس کا ھل بتا دے
زرا
detail سے بتا دے font کا size کیسے بٹرا کرہ اور template ko اردو میں کیسے ڈالو میں یہ سیکھنا چاھتا ہو template میں اددو لکھتے وقت یہ نشان بن جاتے ہیں ِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اردولکھتے کس جگہ ہیں؟
اگر ڈائریکٹ سرور کا ایڈیٹر استعمال کرتے ہیں تو ایڈیٹنگ سے پہلے آپ سے اس کی انکوڈنگ پوچھی جاتی ہے جو آپ کو UTF-8 منتخب کرنی ہے، جب ایسا کریں گے تو بات بن جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زاہد بھیا آپ عام نوٹ پیڈ کی بجائے نوٹ پیڈ پلس پلس استعمال کیجئے۔ یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں۔
اس میں اوپر مینو میں Encoding کا آپشن موجود ہوتا ہے۔
اسے کھولنے کے بعد پہلے اس کی انکوڈینگ UTF-08 منتخب کر لیں۔
اب اس میں اپنی فائلز کھولیں اب یہاں اردو ؟؟؟؟؟؟ نہیں بنے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یہ کام بھی ہو گیا اب کوئی بھائی یہ بتاے کے جو read moor کا بٹن ہے اس کا ترجمہ کیسے ہو گا مجھے ترجمعہ کرتے وقت کہیں نظر نہیں آیا اس سلسلے میں کوئی بھائی رھنمائی کر دے
آپ کا بھائی زاہد